شنبه 03/می/2025

دھنک

‘گوگل’ کے بائیکاٹ سے ‘ہواوے’ کے مالکان کو کیا نقصان ہوگا؟

گوگل نے چینی ٹیکنالوجی کمپنی ہواوے کے لیے اینڈروئڈ آپریٹنگ سسٹم کے بعض اپ ڈیٹس بند کر دیے ہیں۔ اس طرح ہواوے کے نئے ڈیزائن والے سمارٹ فونز پر گوگل کی بعض ایپس نہیں چلیں گی، جو کمپنی کے لیے ایک دھچکا ہے۔

لیموں کے 7 حیرت انگیز فواید

لیموں کو صحت بخش غذائوں اور سبزیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انسانی صحت کے حوالے سے اس کی اہمیت دو چند ہے۔ اس میں وٹامن "سی"،پوٹائیشیم، فائبر، کیلشیم، وٹامن B6، آئرن اور میگنیشیم پایا جاتا ہے۔ لیموں کھانے کے بجائے اس کا عرق خوراک کا حصہ ہونا چاہیے۔ لیموں کا پانی چاہے ٹھنڈا ہو یا گرم ہو دونوں صورت میں صحت کے لیے بے حد مفید ہے۔

عید کب ہوگی ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کر دی

ایک درجن عرب ممالک کے ماہرین فلکیات نے متفقہ طور پر ایک پیش گوئی ہے کہ روئیت کے اعتبار سے ماہ صیام 30 دن کا ہوگا جب کہ فلکی اعتبار سے رواں ماہ صیام 29 دنوں‌ پر مشتمل ہوگا۔

چینی کمپنی کا ‘فولڈنگ’ لیپ ٹاپ متعارف کرانے کا اعلان

چین کی ایک ٹیکنالوجی کمپنی 'لینووو' نے ایک ایسا لیپ ٹاپ کمپیوٹر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے سے کپڑے کی طرح تہہ کیا جاسکے گا۔

اسرائیل نے ‘وٹس اپ’ صارفین کی کیسے جاسوسی کی؟

انٹرنیٹ پر صارفین کی پرائیویسی کے لیے کام کرنے والے ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل نے 'وٹس ایپ' کے صارفین کی جاسوسی کے لیے صحافیوں کو آلات مہیا کیے تھے۔

اگر آپ ماہ صیام کو اپنی صحت کے لیے مفید بنانا چاہتے ہیں تو یہ کام کریں

رمضان المبارک کو مسلمانوں کی صحت کا مہینا بھی قرار دیا جاتا ہے۔ اس کی وجہ ماہ صیام میں دن کا روزہ رکھنے سے انسانی صحت پر اس کے مرتب ہونے والے مثبت اثرات ہیں۔

ترکی کا ‘فیس بک’ کو پونے تین لاکھ ڈالر کاجرمانہ!

ترکی کے شہریوں کی پرائیویسی کے ذمہ دارادارے نے شہریوں کی نجی معلومات افشاء کرنے پر سماجی رابطوں کی ویب سائیٹ 'فیس بک' کو 16 لاکھ 50 ہزار لیرہ جرمانہ کیا ہے۔ امریکی کرنسی میں یہ رقم 2 لاکھ 71 ہزار ڈالر سےزاید بنتی ہے۔

جن ملکوں میں سورج غروب نہیں ہوتا وہاں‌ مسلمان روزہ کیسےرکھتے ہیں؟

ماہ صیام کے آتے ہی پوری دنیا میں روزے کے اوقات کے حوالے سے بحث چھڑ جاتی ہے۔ یہ بحث ایک بار پھرزوروں پر ہےکہ آیا جن خطوں میں سورج غروب نہیں ہوتا وہاں کے مسلمان افطار اور سحر کا تعین کیسے کرتےہیں؟۔

سحری میں مقوی غذائیں کیا ہوسکتی ہیں؟

عالمی ادارہ صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں ماہ صیام میں افطاری اور سحری کے اوقات میں صحت مند کھانوں کے حوالے سے مشورے دیے گئے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے ماہرین کا کہنا ہے کہ روزہ داروں کو سحری حتی الامکان تاخیر کے ساتھ کرنی چاہیے تاکہ دن کو گرمی میں‌ پیاس یا بھوک کی کم سے کم شدت کا احساس ہو۔

روزے کے 6 حیرت انگیز فواید

روزے کے شمار طبی فواید کے ساتھ ساتھ اس کے ان گنت روحانی اور نفسیاتی فواید ہیں۔ صحت کےامور پر معلومات شائع کرنے والی ویب سائیٹ Realbuzz کے مطابق روزے کے چھ عظیم الشان فواید ہیں۔