چهارشنبه 30/آوریل/2025

دھنک

غزہ: صہیونی نسل پرستی کےخلاف ’فائن آرٹ‘ کے نمونوں پر مشتمل دیوار

فلسطین کے علاقےغزہ کی پٹی میں کل سوموار کو صہیونی نسل پرستانہ رویے کے خلاف مزاحمتی آرٹ کے نمونوں پرمشتمل ایک دیوار کا افتتاح کیا گیا ہے۔ اس دیوار کو " ہم نسل پرستی کے خلاف متحد ہیں" کاعنوان دیا گیا ہے۔

شوگر کے مریضوں کیلئے چیا سیڈز کے متعدد فائدے

ڈاکٹرز اور غذائی ماہرین مشورہ دیتے ہیں کہ چیا سیڈز جنہیں اردو میں تخم شربتی بھی کہا جاتا ہے کو اپنی غذا میں باقاعدگی سے شامل کریں۔ کیونکہ ان کے جسم کی صحت پر بہت سے بہتر اثرات مرتب ہوتے ہیں خاص طور پر ذیابیطس کے مریضوں کیلئے اس میں بے شمار فوائد ہیں۔

انسانی جسم میں ‘پروسٹیسن’ پروٹین کی زائد تعداد جان لیوا ہے: تحقیق

ایک تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ جسم میں بعض اقسام کے پروٹین امراض اور جان لیوا کیفیات کی وجہ بھی بن سکتے ہیں۔ اس ضمن میں سویڈن کے سائنسدانوں نے 4000 افراد پر مسلسل 22 سال تک تحقیق کی ہے اور بتایا ہے کہ جن افراد میں پروسٹیسن پروٹین کی مقدار زائد ہوتی ہے ان میں ذیابیطس کی شرح 76 فیصد اور کینسر کی شرح یا اس سے مرنے کا رحجان 43 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔

غزہ میں ایک فارم سے بازنطین دورکے پچی کاری کے نمونے دریافت

غزہ کی پٹی کے وسطی علاقے میں پانچویں سے ساتویں صدی تک بازنطینی (بیزنطینی) دور کے پچی کاری کے نمونے دریافت ہوئے ہیں۔یہ نقش ونگارایک فارم میں زیرزمین دریافت ہوئے ہیں۔ان کا پتا اس وقت چلا ہے جب ایک کسان نے اپنی زمین پرہل چلایا اورنیچے سے یہ نقش ونگار نکلے ہیں۔

یورپی یونین میں کاروں کو 2035ء تک ضرر رساں گیسوں سے پاک بنانے پر اتفاق

ستائیس رکنی یورپی یونین کے وزرائے ماحولیات نے ایک ایسے نئے معاہدے پر اتفاق کر لیا ہے، جس کے تحت سن 2035ء تک کاروں کو مکمل طور پر ضرر رساں گیسوں سے پاک بنا دیا جائے گا۔

رضامندی کے بغیر ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرنے کی ممانعت

ٹوئٹر نے صارفین پر رضامندی کے بغیر کسی کی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ یہ نیا قانون بھارتی نژاد پرَاگ اگروال کے سی ای او کا عہدہ سنبھالنے کے ایک دن بعد نافذ کیا گیا ہے۔

سُرخ پیاز بُلند فشارخون اور ذیابیطس کا بہترین علاج

سرخ پیازبہت سے پکوانوں کی تیاری کے لیے ایک بہترین انتخاب ہے کیونکہ یہ انہیں ایک مخصوص رنگ اور شاندار ذائقہ دیتا ہے۔ ساتھ ہی ساتھ ان میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس کی بدولت یہ صحت کے لیے بہت فائدہ مند ہیں۔

فیس بک کا نام تبدیل کیوں کیا گیا؟

سماجی رابطوں کے عالمی پلیٹ فارم فیس بک نے ری براڈنگ کے منصوبے کے تحت مادر کمپنی کا نام تبدیل کر کے ’میٹا‘ رکھ لیا ہے۔

اخروٹ کے انسانی جسم کے لیے جادوئی فواید

اخروٹ کے انسانی جسم کے لیےاس کے معروف فوائد کے باوجود بعض فواید ایسے ہیں جنہیں ہم کم جانتے ہیں۔ اخروٹ میں فائدہ مند چربی اور ومیگا 3 ایسڈ ہوتے ہیں جو دل کے پٹھوں اور شریانوں کے لیے فائدہ مند ہوتے ہیں ، اخروٹ جسم میں نقصان دہ کولیسٹرول کی سطح کو کم کرنے میں جادو کا کام کرتے ہیں۔

کرونا کے باوجود بڑی امریکی کمپنیوں نے کتنا منافع کمایا؟

کرونا وبا کے دوران بڑی امریکی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے متاثر کن ترقی ، بڑے منافع ، اور مہارت اور قابلیت میں اضافے کا دعویٰ کیا ہے۔