جمعه 02/می/2025

دھنک

مسوڑوھوں کے انفیکشن کا گھریلو علاج!

مسوڑوں میں انفیکشن دانتوں اور ہڈیوں کو متاثر کرتا ہے۔ اس کی کئی علامات ہیں۔ مسوڑھوں کا پھول جانا، یا خون بہنا، دانتوں کا حساس ہونا، ٹھنڈا اور گرم محسوس ہونا اور منہ کے اندر سےسانس میں بوکا شامل ہونا اہم علامات ہیں۔

خونی کھانسی خطرے کی گھنٹی ہوسکتی ہے

جرمنی کے فیڈرل سینٹر برائے صحت نے اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا ہے کہ خونی کھانسی خطرے کی گھنٹی بجا سکتی ہے۔ یہ کینسر جیسی موذی اور خطرناک بیماریوں کی علامت ہوسکتی ہے۔

وٹامن بی کی کمی کی علامات جن سے آپ شاید لا علم ہوں!

ہم شاید تھامین کے بارے میں زیادہ نہیں جانتے ہیں، جسے وٹامن بی 1 کے نام سے جانا جاتا ہے، لیکن یہ ہمارے جسم کے لئے اہم ہے۔ یہ کاربوہائیڈریٹ کے استعمال میں مدد کرتا ہے اور اعصاب کے کام کرنے کے لئے ضروری ہے۔

بڑھتی عمر کے ساتھ موٹاپے کا عارضہ کیوں لاحق ہوتا ہے؟

سویڈن میں کی گئی ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عمربڑھنے کے ساتھ موٹاپے کی وجوہات اس کی خوراک کی مقدار، نوعیت نقل و حرکت کی کمی تک محدود نہیں بلکہ اس کے علاوہ ایک فیصلہ کن عنصربھی موٹاپے کی وجہ بنتا ہے۔

خبردار: گھر میں استعمال ہونے والی چمچ سےدوائی مت پلائیں!

ایک سائنسی جریدے میں شائع ہونے والی رپورٹ میں خبردار کیا گیا ہے کہ گھر میں عام کھانے پینے کے استعمال کی جانے والی چمچ سے دوائی پینا خطرناک ہو سکتا ہے۔

لیموں کے حیرت انگیز فواید

لیموں اپنے کڑے ذائقے کی وجہ سے ہر ایک کی پسند نہیں مگر اس میں پائے جانے والے طبی خواص اس بات کے متقاضی ہیں کہ اسے ہردستر خوان پر ہونا چاہیے۔

پانچ غذائیں جو دماغ کے لیے نقصان دہ ہوسکتی ہیں!

ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ غیرمتوازن اور غیرصحت مند غذائیں انسانی جسم کے ساتھ ساتھ اس کے دفاغ کی صحت کے لیے بھی نقصان دہ ہوسکتی ہیں۔

دنیا کی بڑی زبانیں ہزاروں سال سے کیسے زندہ ہیں؟

زبانیں یکے بعد دیگرے نسلوں کے ذریعہ اس طرح ترقی کرتی ہیں کہ ایک زبان سے دوسری زبان کے مابین نکتے کی نشاندہی کرنا مشکل ہے ۔ کون سی زبان سب سے قدیم ہے اس کے بارے میں مختلف آراء پائی جاتی ہیں۔ دنیا میں زبانوں کی عمر کا کوئی تعین نہیں ہوتا۔ بعض زبانوں کے کھنڈرات پر نئی زبانیں وجود میں آتی ہیں۔

غذائیں جو چہرے کو جلد بوڑھا کر دیتی ہیں!

ایک چھوٹا سا کیک جو آپ کے پاس صبح ایک کپ کافی کے ساتھ ہو ، یا لنچ میں کھانے کے لئے یا فاسٹ فوڈ کا ناشتہ پہلی نظر میں بے ضرر معلوم ہو سکتا ہے لیکن کیا یہ سچ ہے؟

کیا بھوری شکر سفید چینی کا متبادل ہوسکتی ہے؟

شوگر ہمیشہ سے ہی جسم کے لئے ایک ضروری مصنوعہ رہی ہے ، لیکن بازاروں میں مختلف اقسام ، خواہ براؤن ہوں یا سفید جن سےانسانی جسم کو فائدہ ہوسکتا ہے ہمیشہ لوگوں کو حیرت میں مبتلا کرتے ہیں۔