پنج شنبه 01/می/2025

دھنک

’’گاجر‘‘ انسانی صحت کا حیرت انگیز مرکب

گاجر کو عام طور پر لوگ ایک معمولی سمجھ کر نظرانداز کردیتے ہیں مگرطبی ماہرین اس کے حیرت انگیز اور ناقابل یقین طبی فواید بیان کرتے ہیں۔

جسمانی تھکاوٹ کا موجب بننے والے 11 اسباب

برطانیہ میں کی جانے والی ایک تازہ تحقیق میں ان اسباب کاجائزہ لیا گیا جو انسانی جسم میں تھکاوٹ اور کمزوری کا موجب بنتے ہیں۔

فلسطینی سائنسدان سمندری پانی کو ایندھن میں تبدیل کرنے میں کامیاب

فلسطین کے دو ہونہار اور باصلاحیت ماہرین نے وہ کارنامہ کر دکھایا ہے جو دنیا کی جدید ترین جامعات اور بڑے بڑے سائنسدان بھی نہیں کر پائے ہیں۔ فلسطینی سائنسدان ڈاکٹر علاء مسلم اور ڈاکٹر عبدالفتاح قرمان نے ایک نئی تحقیق میں یہ ثابت کیا ہے کہ سمندری پانی کو ایندھن[ڈیزل، پٹرول اور گیس] میں تبدیل کیا جا سکتا ہے۔

خبردار! بستر پر آلات ریچارج کرنا خطرناک ہو سکتا ہے

عام طورپر لوگ اپنے موبائل فون، لیپ ٹاپ اور دیگر آلات چارجنگ پر لگانے کے بعد انہیں اپنے بستر پر رکھ دیتے ہیں مگر ایسا کرنا کسی خطرے سے خالی نہیں ہے۔ برطانوی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ بستر پر موبائل اور دیگر الات کو رکھ کر چارج کرنے سے آگ لگنے کا خدشہ ہے۔ اس لیے اس سے سختی سے گریز کرنا چاہیے۔

سعودی عرب میں اصیل گھوڑوں کے شجرہ نصب کی تیاری

عرب ممالک گھوڑوں کے دلدادہ تو ہیں، یہی وجہ ہے کہ عرب ملکوں میں اب بھی اصیل اور اعلیٰ نسل کے گھوڑوں کو پالنے اور ان کی پرورش کے ساتھ ان کے مقابلوں کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ حال ہی میں اصیل گھوڑوں کی افزائش نسل کے حوالے سے سعودی عرب میں ہونے والے ایک مقابلے میں سعودی عرب نے دوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ مقابلے میں اصیل گھوڑوں کے حوالے سے امریکا پہلے نمبر پر رہا۔

’موٹاپا دماغ کے بڑھاپے کا سبب بنتا ہے‘

حال ہی میں برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موٹاپا انسانی دماغ کو عمرسے زیادہ بوڑھا کر دیتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایسے افراد جن کا وزن زیادہ ہوتا ہے اُن کا دماغ عمر کے مقابلے میں ’دس سال زیادہ بوڑھا‘ ہوتا ہے۔

خشک میوہ جات کے حیران کن طبی فواید

بھارت میں سامنےآنے والی ایک تحقیق کے حیران کن نتائج میں بتایا گیا ہے کہ خشک میوہ جات اور گری والے پھلوں کا بہ کثرت استعمال انسانی جسم میں انفیکشن کے اثرات کم کرنے میں مدد گار ثابت ہوتے ہیں۔

آنسو بہانا نفسیاتی سکون کا موجب!

بعض لوگ رونے اور آنسو بہانے کو اچھا خیال نہیں کرتے مگر بعض رومانس پسند اسے دل کی بھڑاس نکالنے کا ذریعہ بھی قرار دیتے ہیں۔ مگر یہاں ہم تذکرہ کر رہے ہیں ایک امریکی رپورٹ کا جس میں کہا گیا ہے کہ بہتے آنسو نہیں روکنے چاہئیں کیونکہ آنسوؤں کا بہنا انسان کے نفسیاتی سکون کا ذریعہ ہے۔

’فیس بک‘ کو 5 ارب ڈالر کے ٹیکسوں کا سامنا

سماجی رابطے کی بین الاقوامی مقبول ویب سائیٹ ’فیس بک‘ کی انتظامیہ کو کہنا ہے کہ اس نے 3 ارب ڈالرکا ٹیکس ادا کیا ہے۔ اگلے مرحلے میں اسے پانچ ارب ڈالرکا ٹیکسوں کی ادائیگی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

’پہلا انسان 17 لاکھ سال قبل سرطان کا شکار ہوا‘

دور حاضرمیں تیزی کے ساتھ پھیلنے والے جان لیوا امراض میں سرطان[کینسر] بھی ایک بڑا موذی مرض ہے مگر ماہرین کہتے ہیں کہ یہ کوئی نئی بیماری نہیں بلکہ اس کا پہلا شکار 17 لاکھ سال قبل انسان بنا تھا۔