
محمود عباس کی غلط فہمیاں
جمعرات-25-اکتوبر-2007
فلسطینی اتھارٹی کے چیئرمین محمود عباس بارہا اس کا اظہار کرچکے ہیں کہ اسرائیل کے ہمراہ قیام امن کی منزل قریب ہے- اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرت نے امید ظاہر کی ہے کہ اناپولیس ’’امن کانفرنس ‘‘مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر اسرائیلی نازی طرز کے تسلط کے خاتمے کی طرف اقدام نہ اٹھائے گی-