
حماس کا دانشمندانہ فیصلہ
پیر-23-جون-2008
اسرائیل اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے درمیان مصری ثالثی میں طے پانے والا معاہدہ ایک قابل احترام قدم ہے اس کی کئی وجوہات ہیں-اس معاہدے سے اسرائیلی قابض فوج جو غزہ کی پٹی کے معصوم لوگوں کے خلاف روز مرہ بنیادپر کارروائی کرتی ہے وہ کارروائیاں ختم ہوجائیں گی-