
بیت المقدس کی بطور عربی ثقافتی دارالحکومت تاج پوشی
بدھ-9-جولائی-2008
بیت المقدس کو سال 2009ء کے لیے عرب ثقافتی دارالحکومت قرا ردیئے جانے کے بعد تقریبات کی تیاری کا آغاز کردیا گیاہے - شام کے دارالحکومت دمشق میں انٹرنیشنل القدس فاؤنڈیشن نے تقریبات کے لیے تیاری مہم میں حصہ لینے والے افراد کے اعزاز میں استقبالیہ دیا