
یہودیوں کے لیے قابل شرم ربی
جمعرات-7-اگست-2008
مذہبی انتہا پسندی ایک خطرناک امر ہے ، اس کا مطلب یہ ہے کہ ’’پروردگار ‘‘ کے نام سے ہر جرم کو ’’قانونی‘‘ اور حقیقی قرار دیا جاسکتاہے- اسرائیل میں مذہبی پیشواؤں، جنہیں ربی کہا جاتاہے ان کے ہزاروں پیروکار موجود ہیں،ان میں کئی ایک اسرائیلی قابض حکومت کے گستایوطرز کی فوج میں ملازم ہیں-