چهارشنبه 30/آوریل/2025

خصوصی مضامین

فلسطینی صدارتی انتخابات، آئینی پیچیدگی یا سیاسی بحران

فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی مدت صدارت 8 جنوری 2008ء کو ختم ہو رہی ہے- ابھی تک صدارتی انتخابات کے حوالے سے کسی شیڈول کا اعلان نہیں کیا گیا- محمود عباس اپنی مدت صدارت میں توسیع کے لیے صلاح و مشورے کررہے ہیں-

امریکی کب بیدار ہوں گے ؟

مستقبل کے تاریخ نویس جب اس کا سراغ لگائیں گے کہ وہ کون سے اسباب تھے جو امریکی استعمار کے زوال کا سبب بنے ، تو وہ سب سے پہلے اس حقیقت کی نشاندہی کریں گے کہ اس میں ’’اسرائیلی کردار ‘‘ بڑا موثر رہاتھا-

فتح ‘اسرائیل اور فلسطینی جمہوریت سے مذاق

حماس کے مقابلے میں زیادہ عوامی حمایت کے حصول کے لیے فتح کی ہر دور میں کوشش رہی ہے کہ مغربی کنارے اور غزہ کی پٹی میں صدارتی اور پارلیمانی انتخابات کاانعقاد ہوناچاہیے-

قاتل‘ دروغ گو شمعون

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے ایک اور ہتک آمیز بیان دیا ہے اور اس بیان کے ذریعے صہیونی دنیا کی ایک اور خدمت بجا لانے کی کوشش کی ہے-

مغربی جمہوریت کا اصل چہرہ

تیسری دنیا خصوصاً مسلم ممالک میں لاکھوں نوجوان ‘ مغربی جمہوریت سے برگشتہ ہو رہے ہیں‘اس کی ذمہ داری کس پر ہے یہ سمجھنا مشکل ہے-

فلسطینی اتھارٹی کی جیل میں صحافی سے بدسلوکی

حال ہی میں فلسطینی اتھارٹی کے سیکورٹی محکمے کی الخلیل میں قائم جیل سے رہائی پانے والے فلسطینی صحافی نے کہاہے کہ اس پر تشدد کیاگیا اور ایک ماہ تک اسے تکلیف دہ حالات کا سامنا کرنا پڑا-

فرزندان حریت کو سلام

جب میں یہ الفاظ تحریر کررہاہو ں ‘کئی ممالک سے تعلق رکھنے والے 46کارکنان امن نے قبرص سے غزہ کی پٹی کا سفربحری کشتی میں شروع کردیا ہے تاکہ فلسطین کے ساحلوں پر اسرائیل کے ظالمانہ قبضے کو توڑا جاسکے-

بداوی حکومت اسرائیل کی دوست ہے :انور ابراہیم

ملائیشیا میں قائد حزب اختلاف انور ابراہیم نے اپنے ملک کی حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ امریکہ میں اسرائیل نواز لابی اور اسرائیل میں یہودی گروپوں کی امداد کررہی ہے-

قریع کے بے جان مطالبے

فلسطینی اتھارٹی کے اہم مذاکراتی نمائندے احمد قریع وہی کردار ادا کررہے ہیں کہ جو کردار ایلس "Alice in Wonderland" میں ادا کرتی رہیں-

رائٹر کے کیمرہ مین کی ہلاکت پر اسرائیلی ترجمان کی وضاحت کی مذمت

فلسطین سینٹر برائے انسانی حقوق نے وسطی غزہ کی پٹی کے جوھرالدیک علاقے میں رائٹر نیوز ایجنسی کے کیمرہ مین اور تین دیگر شہریوں جن میں دو بچے بھی شامل تھے کی ہلاکت پر اسرائیلی فوجی ایڈووکیٹ جنرل کے سرکاری ردعمل کی مذمت کی ہے-