
غزہ ناکہ بندی اور یورپی یونین
ہفتہ-13-دسمبر-2008
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے 8 دسمبر کو فیصلہ کیا کہ نسلی امتیاز پر قائم اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنایا جائے-
ہفتہ-13-دسمبر-2008
یورپی یونین کے وزرائے خارجہ نے 8 دسمبر کو فیصلہ کیا کہ نسلی امتیاز پر قائم اسرائیلی ریاست کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنایا جائے-
ہفتہ-29-نومبر-2008
اسرائیل کے لیے ممکن نہیں ہے کہ وہ بیک وقت جمہوری بھی ہوسکے اور تالمود کی تعلیمات پر عمل بھی کرسکے اور اگر یہ دعوی کیا جاتا ہے تو یہ دعوی ردی کی ٹوکری میں پھینکے جانے کے قابل ہے
پیر-24-نومبر-2008
اسرائیل نے رامون ہوائی اڈے پر فضائی طاقت کا مظاہرہ کیا جسے وہ ایران کے مشتبہ نیوکلیرہتھیار پراجیکٹ پر حملے کے لئے استعمال کرسکتا ہے، اگر اسلامی جمہوریہ ایران کو پروگرام ترک کرنے کے لئے راضی کرنے کی سفارتی کوششیں ناکام ہوجاتی ہیں تو اسرائیل ان تنصیبات کو تباہ کردے گا-
جمعرات-20-نومبر-2008
صدر بش نے بے شک دنیا بھر میں امریکہ کی ناک کٹوا دی، اس کے ماتھے پر کلنک کا ٹیکا لگوادیا، اسے مہذب امریکا سے وحشی امریکا کا نام دلوادیا، تسلیم، لیکن اسرائیل کے ساتھ دوستی نباہنے میں انہوں نے بے مثال کشادہ دلی، مروت اور خلوص کا ثبوت بہم پہنچایا ہے-
پیر-17-نومبر-2008
امریکہ میں سہمے ہوئے صہیونی اپنی نجی محفلوں میں دبے الفاظ میں اس خطرے کا اظہار کرتے ہیں کہ کہیں ایسا تو نہیں کہ سیاہ فام صدر ہمیں ہی ٹکر جائے
بدھ-12-نومبر-2008
اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ کے فلسطین اسرائیل تنازع کے بارے میں حالیہ بیانات پر مجھے اس لئے کوئی حیرت نہیں ہوئی
منگل-11-نومبر-2008
فلسطین کی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندے ہفتہ کے روز قاہرہ میں مذاکرات کی میز کے گردجمع ہو رہے ہیں تاکہ اسلامی گروپ حماس اور امریکی سرپرستی اور امریکی امدادو اعانت سے چلنے والی تنظیم فتح کے درمیان پائے جانے والے دیرینہ تنازعے کو ختم کیاجاسکے-
پیر-3-نومبر-2008
اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کی شرانگیزیوں سے عرب اور مسلم ممالک کبھی محفوظ نہیں رہے - اس کا دائرہ کار پوری دنیا میں پھیلا ہوا ہے - موساد یہودی پناہ گزینوں کی مخفی تحریکوں کی بھی ذمہ دار ہے، جو شام ‘ایران اور ایتھوپیا کے باہر موجود ہیں -
منگل-21-اکتوبر-2008
کثرفلسطینی امید لگا بیٹھے ہیں کہ فتح اور حماس کے درمیان جاری وساری تناذع کو ختم کرانے کے لیے کوششیں بار آور ثابت ہوں گئی لیکن مغربی کنارے میں فتح کے روئے سے ثابت ہوتا ہے کہ پی ایل او کی یہ اہم ترین جماعت قومی مفاہمت کے لیے سنجیدگی سے تیار ہیں ہے
منگل-14-اکتوبر-2008
عالمی صہیونیوں نے امریکہ سمیت دیگر اسلامی اور غیر اسلامی ممالک کو زیر بار لانے کے لیے مالیاتی بحران پیداکر دیا ہے-