چهارشنبه 30/آوریل/2025

خصوصی مضامین

جارج میچل منصوبے کی تباہ کاریاں

مشرقی بیت المقدس کے ایل علاقے (EL AREA) میں اسرائیل بنیادی ضروریات مثلاً سڑکوں اور مکانات کی تعمیر کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے-

فلسطینی پولیس کا سیاسی استعمال

23جنوری کی صبح میرے گھر کے سامنے کھڑی گاڑی کو چند لوگوں نے آگ لگادی اور اسے بھسم کردیا- تاہم اس جرم کے مرتکب افراد کو میں جانتاہوں اور ان کے نام میں نے پولیس کو دے دیئے ہیں-

سعادت کی زندگی سے جام شہادت تک

قابض اسرائیلی درندہ صف فوج نے حماس (اسلامی تحریک مزاحمت)کے اہم راہنما شیخ سعید صیام کو ٹارگٹ کلنگ میں شہید کردیا- شیخ سعید صیام غزہ میں اسماعیل ھنیہ کی حکومت میں وزیر داخلہ کے فرائض انجام دے رہے تھے-

اسرائیلی یلغار کون روکے گا؟

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں جنگ بندی کی قرار داد سلامتی کونسل میں پیش کی گئی لیکن اسرائیلی حکومت نے بان کی مون کی اپیل ،سلامتی کونسل کی قرار داداور دنیا کے 205ممالک میں تشویش کی لہر کو مسترد کرتے ہوئے عالمی برادری کے منہ پر طمانچہ رسید کردیا ہے-

فلسطینی نونہالو! ہم شرمندہ ہیں

صبح سویرے بیگم، چھوٹے بیٹے محمد افنان کو گود میں اٹھائے آدھمکی۔ عربی مجلہ میرے ہاتھ سے چھین کر بولیں: ”کیا ہے آپ کو! یہ بچہ ایک ہفتے سے بیمار پڑا ہے،

اسرائیل کوغزہ میں فوجی کارروائی کی قیمت چکانا پڑے گی

اسرائیل نے غزہ کی پٹی پر جوجنگ (ہولوکاسٹ ) مسلط کررکھی ہے اس کی زد میں سب سے زیادہ معصوم شہری آئے ہیں- المناک مناظر وحشت و بربریت کا عملی ثبوت فراہم کررہے ہیں- قتل و غارت کا جو بازار گرم ہے، الفاظ اسے بیان کرنے کے لئے ناکافی ہیں-

غزہ کی پٹی میں موت کا رقص

27دسمبر کو غزہ پر حملہ ہوچکا ہے ، اس کے اسباب جاننا ضروری ہیں-

قتل بھی انعام بھی

صہیونی کارندے یہ اعلان کرتے نظر آرہے ہیں کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حکومت کے وسیع فضائی حملے حماس کے خلاف جنگ تھے اور یہ اس لیے کیے گئے کیونکہ اسرائیل پر غزہ سے راکٹ پھینکے جارہے تھے-

اسرائیلی فوج کی فلسطینیوں کے اغوا کی پالیسی

فلسطین کی تازہ صورت حال یہ ہے کہ قابض اسرائیلی فوجوں نے صرف ایک ماہ جولائی 2008ء کے دوران 468فلسطینی بچوں کا اغوا کرلیا ‘ ان بچوں میں سے بیشتر کا تعلق مغربی کنارے کے مختلف شہروں سے تھا سب سے زیادہ بچے نابلس شہر سے اٹھائے گئے-

حماس نے ملت اسلامیہ کے مردہ جسم میں نئی روح کیسے پھونکی؟

فلسطینی منظر نامے میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) مختصر عرصے میں واحد نمائندہ جماعت بن کر ابھری اور اس نے مغرب کے ایوانوں میں کھلبلی طاری کردی-