
فلسطینیوں کی منزل دور نہیں
پیر-29-جون-2009
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے رہنما خالد مشعل نے دمشق میں اپنے خطاب کے دوران امریکی صدر براک اوباما سے کہا ہے کہا انہوں نے فلسطینیوں کے قانونی حقوق کے بارے میں جن مثبت خیالات کا اظہار کیا ہے ان کو حقیقی شکل بھی دینا چاہیے-