
فلسطینیوں کے اعضاء یہودیوں کی پیوندکاری کیلئے استعمال کئے جانے کا انکشاف
جمعہ-21-اگست-2009
اسرائیلی حکام اور صیہونی ترجمان اس وقت سویڈن کے اس اخبار پر گرج برس رہے ہیں جس نے چند روز قبل شائع کی گئی ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج فلسطینی نوجوانون کو قتل کرکے ان کے اعضاء چرا لیتی ہے تاکہ انہیں صیہونی مریضوں کی ٹرانسپلانٹیشن کیلئے استعمال کیا جاسکے-