
سچائی پرکھنے کیلئے ایک آزاد تحقیقاتی کمیشن کی ضرورت ہے
پیر-8-فروری-2010
فتح کے سرکردہ رہنما نبیل شعث کا غزہ کا حالیہ دورہ ،فلسطین میںقومی مصالحت کے فروغ کیلئے ایک خوش آئند اقدام ہے۔فتح کے بعض متعصب انتہا پسندجو کھلم کھلا حماس کے خلاف جنگ جاری رکھنا چاہتے ہیں کے برعکس نبیل شعث نے اعتدال پسندی کاہی راستہ اختیار کیا۔