جمعه 02/می/2025

تصویر کہانی

دوما میں دوابشہ خاندان کے مکان کو نذرآتش کیے جانے کے مناظر

دوما میں دوابشہ خاندان کے مکان کو نذرآتش کیے جانے کے مناظر

غزہ میں ترک امداد کی تقسیم

غزہ میں منگل کے روز پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ترکی سے غزہ کے لئے لائی جانے والی امداد کی تقسیم شروع کردی گئی۔

اسماعیل ھنیہ کی الیکشن کمیٹی کے سربراہ سے ملاقات

حماس کی پولٹ بیورو کے نائب سربراہ اسماعیل ھنیہ نے غزہ میں فلسطین کی سنٹرل الیکشن کمیٹی کے سربراہ حنا ناصر سے ملاقات کی۔

ترکی میں فوجی بغاوت کی سازش کے خلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرے

ترکی میں فوجی بغاوت کی سازش کے خلاف غزہ میں احتجاجی مظاہرے

غزہ کی خواتین خصوصی سوغات کعک تیار کرتے ہوئے

غزہ کی خواتین عید کے اعلان کے بعد کعک تیار کررہی ہیں جو کہ ڈرائی فروٹ یا کھجوروں سے بھرے ہوئے بسکٹ ہوتے ہیں۔

چاند رات پر غزہ کے بازاروں کا منظر!

5 جولائی 2016ء کو عید الفطر سے پہلے چاند رات کے موقع پر بازاروں میں خریداروں کا رش دیکھنے میں آیا۔

ایران میں یوم القدس کی مناسبت سے مظاہرے

ایران میں یوم القدس کی مناسبت سے مظاہرے

مسجد اقصیٰ میں لیلۃ القدر کے روح پرور مناظر

مسجد اقصیٰ میں لیلۃ القدر کے روح پرور مناظر

ایران:یوم القدس ریلیوں میں لاکھوں افراد کی شرکت

ایران کے طول و عرض میں کل رمضان المبارک کے آخری جمعہ کے موقع پر عالمی ’یوم القدس‘ منایا گیا۔ یوم القدس کی مناسبت سے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے 850 دوسرے بڑے شہروں میں بھی جلسے جلوسوں، ریلیوں اور مظاہروں کا اہتمام کیا گیا جن میں لاکھوں افراد نے دفاع القدس کے عزم کے ساتھ شرکت کی۔

بان کی مون کا دورہ غزہ

بان کی مون کا دورہ غزہ