
اسرائیلی استغاثہ کی نیتن یاھو کے خلاف کرپشن کیسز کھولنے تیاری
اتوار-26-اپریل-2020
اسرائیل کے پبلک پراسیکیوٹر نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے بدعنوانی کے کیسز کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
اتوار-26-اپریل-2020
اسرائیل کے پبلک پراسیکیوٹر نے صہیونی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو کے بدعنوانی کے کیسز کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے کی تیاری شروع کردی ہے۔
جمعہ-24-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں مزید دو عمر رسیدہ افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 191ہوگئی ہے جب کہ 14 ہزار592 افراد کرونا سے متاثر ہوئے ہیں۔
منگل-21-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں مزید دو افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 173 ہوگئی ہے جنب کہ 13 ہزار654 ہوگئی ہے۔
پیر-20-اپریل-2020
اسرائیلی وزیراعظم کی کرپشن اور ان کی پالیسیوں کے خلاف صہیونی ریاست کے دارالحکومت تل الربیع (تل ابیب) میں ایک احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
پیر-20-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق صہیونی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں 171 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ متاثرین کی تعداد 13 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
ہفتہ-18-اپریل-2020
اسرائیل میں ایک عمر رسیدہ خاتون کرونا کی وباء کی وجہ سے ہلاک ہوگئی جس کے بعد صہیونی ریاست میں ہلاکتوں کی تعداد 153 ہوگئی ہے۔
جمعہ-17-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 140 ہوگئی ہے جب کہ متاثرین کی تعداد 12 ہزار 200 ہوگئی ہے۔
جمعرات-16-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہےکہ صہیونی ریاست میں کرونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 12 ہزار تک پہنچ گئی ہے جب کہ 126 یہودی آباد کار اس بیماری سے ہلاک ہوگئے ہیں۔
منگل-14-اپریل-2020
اسرائیل میں بلیو وائٹ اتحاد کے سربراہ بینی گینٹز حکومت کی تشکیل کے لیے صدر رئوف ریفلین کی طرف سے دی گئی مہلت میں حکومت کی تشکیل میں ناکام رہے ہیں جس کے بعد صدر نے انہیں مزید مہلت دینے سے انکار کردیا ہے۔
پیر-13-اپریل-2020
اسرائیلی حکومت نے مقبوضہ بیت المقدس کی یہودی کالونیوں اور جبل المکبر میں قائم یہودی کالونیوں کو ایک نام نہاد میٹرو ٹرین منصوبے کے ذریعے ملانے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد بیت المقدس کو یہودیانے کے لیے جاری منصوبوں کو آگے بڑھانا ہے۔