
اسرائیلی فوج کا کرونا وائرس کا ‘اینٹی بائیوٹک’ دریافت کرنے کا دعویٰ
بدھ-6-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے طبی ماہرین نے کرونا وائرس کا اینٹی بائیوٹک درفیات کرلیا ہے جس کے بعد اس بیماری پر جلد قابو پالیا جائے گا۔
بدھ-6-مئی-2020
قابض اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے طبی ماہرین نے کرونا وائرس کا اینٹی بائیوٹک درفیات کرلیا ہے جس کے بعد اس بیماری پر جلد قابو پالیا جائے گا۔
اتوار-3-مئی-2020
اسرائیلی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا سے اب تک 230 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 16 ہزار193 سے ہوگئی گئی ہے۔
ہفتہ-2-مئی-2020
اسرائیلی وزارت صحت کاکہنا ہے کہ صہیونی ریاست میں کرونا سے اب تک 223 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ متاثرین کی تعداد 16 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
بدھ-29-اپریل-2020
اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سےجاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے مزید تین مریض ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 210 ہوگئی ہے۔ اسرائیل میں کرونا سے ہلاک ہونے والے بیشتر افراد عمر رسیدہ بتائے جاتے ہیں۔
بدھ-29-اپریل-2020
ان دنوں عرب دنیا میں دو فلمیں چل رہی ہیں جو خاص طور پر عرب دنیا کے عوام وخواص میں زیر بحث ہیں۔ ایک طرف کویتی فن کاروں کی تیار کردہ'ام ھارون' ڈرامہ سیریز ہے جس میں عرب ممالک کی اسرائیل کے ساتھ دوستی کی راہ ہموار کرنے کے لیے رائے عامہ پراثر انداز ہونے کی مذموم کوشش کی گئی ہے
منگل-28-اپریل-2020
قابض اسرائیلی حکومت نے کرونا وائرس کی وبا کے باوجود تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھولنے کا آغاز کردیا ہے۔ دوسری طرف وازرت صحت نے اسکول کھولنے کے اعلان پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
منگل-28-اپریل-2020
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاھو نے کہا ہے کہ انہیں پورا یقین ہے کہ امریکی حکومت دو ماہ کے اندر اندر غرب اردن کی یہودی کالونیوں کو اسرائیل کا حصہ تسلیم کرنے کا فیصلہ کرے گی۔
پیر-27-اپریل-2020
اسرائیل کے عبرانی ذرائع ابلاغ کے مطابق کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے لیکوڈ پارٹی کے سربراہ بنجمن نیتن یاھو اور بلیو وائیٹ اتحاد کے صدر بینی گینٹز کے درمیان طے پائے شراکت اقتدار فارمولے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فارمولے کے تحت نیتن یاھو اور بینی گینٹز باری باری وزارت عظمیٰ کا منصب سنھبالیں گے اور اپنی مرضی کی کابینہ تشکیل دیں گے۔
پیر-27-اپریل-2020
قابض اسرائیلی ریاست میں کرونا وائرس کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 200 ہوگئی ہے۔
اتوار-26-اپریل-2020
اسرائیل کے عبرانی ٹی وی چینل '13' کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ روز ایک کرونا کا ایک عمر رسیدہ مریض اسپتال میں دم توڑ گیا جس کے بعد اسرائیل میں کرونا سے ہلاکتوں کی تعداد 195 ہوگئی ہے۔