
حماس کی قیادت نے اسرائیل کے اندر بڑی کارروائی کا حکم جاری کردیا: شاباک
بدھ-5-ستمبر-2007
اسرائیل کے خفیہ ادارے شاباک کے وائس چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی بیرون وطن قیادت نے اسرائیل کے اندر بڑی کارروائی کا حکم جاری کردیا ہے- کارروائی میں بڑے