
مسلح ملیشیا کے اہلکاروں کے بچوں کی اسرائیلی فوج میں رضاکارانہ خدمت
بدھ-10-اکتوبر-2007
جنوبی لبنان سے 2000 میں انخلاء کے بعد اسرائیل آنے والے مسلح ملیشیا کے اہلکاروں کے بیٹے اور بیٹیاں اسرائیلی فوج میں رضاکارانہ خدمت کی کوشش کررہے ہیں- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے مطابق ان