چهارشنبه 30/آوریل/2025

بیت المقدس

شہریت کی منسوخی کے حوالے سے اسرائیلی قانون میں ترمیم

اسرائیلی پارلیمنٹ نے شہریت کی منسوخی کے حوالے سے پہلی ہی ریڈنگ کے بعد قانون میں ترمیم کردی - شہریت کی منسوخی کے قانون میں ترمیم کا مسودہ لیکوڈ پارٹی کے رکن غلعاد اردان

گیلاد شالت کی رہائی کا معاملہ رون آراد کی طرح طول پکڑ سکتا ہے

گزشتہ برس جون میں اسرائیل کی لبنان کے خلاف جنگ میں فلسطینی مزاحمتی گروپوں کی ایک گھات کارروائی میں اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی اسیری کو چودہ ماہ

اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ کے ذریعے مذاکرات

دو اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے لیے اقوام متحدہ کے ذریعے حزب اللہ سے مذاکرات جاری ہیں- اس بات کا انکشاف اسرائیلی قیدی اھود گولڈ فاسیر کی بیوی کارنیت غولڈ فاسیر نے اسرائیلی ریڈیو سے انٹرویو میں کیا- اس نے کہا کہ دونوں قیدیوں کی رہائی کے لیے

ساٹھ کلومیٹر کی دوری سے داغا جانے والا سمارٹ بم

اسرائیلی میں مقامی طور پر تیار کردہ ایک ٹن وزنی سمارٹ اسرائیلی بم فضائیہ میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا ہے- فیکٹری رکائیل کا تیار کردہ یہ بم چند سال قبل فضائیہ میں شامل کیاگیاتھا-

فتح کوحماس کے مقابلے میں مضبوط کرنااسرائیلی مشن بن گیا

اسرائیلی وزیر دفاع اور کادیما پارٹی کے پارلیمانی لیڈر ایہود باراک نے کہا ہے کہ ہمارا مقصد فلسطینی صدر محمود عباس کو مضبوط اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو کمزور کرنا ہے

اسرائیل سے سکونت ترک کرنے والے یہودیوں کی دوبارہ آبادی کاری کا منصوبہ

اسرائیل میں سکونت ترک کرنے والوں کو صہیونی ریاست میں دوبارہ پرواپسی آمادہ کرنے کے لیے حکومت نے امدادی پیکج تیار کیا ہے- واپس آنے والے خاندان کو بیس ہزار ڈالر ز دیئے جائیں گے-

مغربی کنارے میں میزائل تیاری کی خبروں پر اسرائیل میں کھبلی

فلسطینی مزاحمت کاروں کی جانب سے مغربی کنارے میں میزائلوں کی ممکنہ تیاری کے باعث اسرائیلی سیکورٹی اور سیاسی اداروں میں لرزہ طاری ہے-

صحرائے سیناء سے 120 ٹن دھماکہ خیز مواد غزہ کی پٹی منتقل کیے جانےکا خدشہ

مصر کے صحرائے سیناء میں ایک سو بیس ٹن دھماکہ خیز مواد موجود ہے جسے غزہ کی پٹی منتقل کیا جانے کا موقع تلاش کیا جارہا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کے مطابق دھماکہ خیز مواد ایران کی مدد سے اسلامی

اسرائیلی فون کمپنیاں خفیہ اداروں سے تعاون کرتی ہیں

مقبوضہ فلسطین میں عوامی کمیٹی برائے دفاع آزادی نے اسرائیلی سیکورٹی اداروں اور فون کمپنیوں کے درمیان خفیہ معاہدے کا انکشاف کیا ہے- عوامی کمیٹی کے مطابق موبائل فون کی کمپنیاں اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کو ہر قسم کی معلومات فراہم کرتی ہیں، کون کس

اسرائیل کا ثفاقتی و تعلیمی بائیکاٹ

مہم برائے اسرائیلی ثقافتی بائیکاٹ نے ادیبوں، مصنفوں اور تعلیم یافتہ طبقے سے اسرائیل کا ثقافتی اور تعلیمی بائیکاٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے- اپیل میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل فلسطینی ثقافتی اور تعلیمی اداروں کو تباہ کرنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے- اسرائیل