
اسرائیلی فوجی حکام کا حماس کی فوجی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کا اعتراف
منگل-13-نومبر-2007
ریزرو اسرائیلی فوجی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے مسلح اہلکاروں کی پیشہ وارانہ فوجی مہارت اور بہادری کا اعتراف کیا ہے -
منگل-13-نومبر-2007
ریزرو اسرائیلی فوجی حکام نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) کے مسلح اہلکاروں کی پیشہ وارانہ فوجی مہارت اور بہادری کا اعتراف کیا ہے -
پیر-12-نومبر-2007
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں قابض اسرائیلی افواج نے کئی دراندازیں کیں- تفصیلات کے مطابق نابلس میں بلاطہ ٹاؤن میں اسرائیلی افواج نے طویل تلاشی لی اور شہریوں کو زدوکوب کیا-
اتوار-11-نومبر-2007
امریکہ نے اسرائیل کو میزائل ٹیکنالوجی کے حصول اور موجودہ میزائلوں کو اپ گریڈ کرنے کے لیے 155 ملین ڈالر کی امداد کی منظوری دے دی-
اتوار-11-نومبر-2007
اسرائیل اور امریکہ کے درمیان پالیسی سازی کے حوالے سے مذاکرات کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے- اسرائیل کی جانب سے وزیر مواصلات شاؤل موفاذ اس کی نمائندگی کررہے ہیں-
اتوار-11-نومبر-2007
لبنانی سرحد کے ساتھ گزشتہ ایک ہفتے سے اسرائیلی افواج کی غیر اعلانیہ فوجی مشقیں جاری ہیں-
اتوار-11-نومبر-2007
امریکی صدر جارج بش کی دعوت پر بلائی جانے والی مشرق وسطی امن کانفرنس میں ناکامی کے بعد فلسطینی صدر محمود عباس کے مستعفی ہونے کے امکانات پیدا ہورہے ہیں-
اتوار-11-نومبر-2007
فلسطین میں کام کرنے والے ایک غیر ملکی حقوق انسانی کے ادارے ’’السلام الآن‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل عالمی معاہدات کے مطابق غرب اردن کی 120 یہودی کالونیوں میں سے 88 کالونیاں جلد ختم کردے گا-
جمعرات-8-نومبر-2007
فوجی حکمت عملی کے اسرائیلی وزیر افیغدور لیبر مین نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی کے قریب واقع یہودی بستیوں کے حالات ناقابل برداشت ہوگئے ہیں-
منگل-6-نومبر-2007
اسرائیلی ریٹائرڈ فوجی نے دورہ کینیڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل ایران کی ایٹمی تنصیبات تباہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے- فوجی افسر نے کینیڈا میں مقیم یہودی کمیونٹی سے ملاقاتیں کی ہیں-
منگل-6-نومبر-2007
سابق اسرائیلی وزیر خارجہ سیلفان شالوم نے مقبوضہ بیت المقدس کی عدم تقسیم کے حوالے سے اسرائیل میں عوامی ریفرنڈم کرانے کی تجویز پیش کی ہے-