
اسرائیلی افواج پیشہ وارانہ مہارت کے فقدان کا شکار ہے: سابق اسرائیلی جرنیل
پیر-19-نومبر-2007
اسرائیلی فوج کے سابق بریگیڈئیر جنرل اور شمالی بریگیڈ کے سربراہ یوسی بیلڈ نے فوج کی پیشہ ورانہ مہارت پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوج میں افسروں اور جوانوں میں پیشہ وارانہ قابلیت کا فقدان ہے-