
اسرائیل اور شام کے درمیان امن دونوں ممالک کے لیے اہم ہے: اسرائیلی وزیر داخلہ
پیر-3-دسمبر-2007
اسرائیل کی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے شام اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کو دونوں ممالک کے لیے اہم قرار دیا ہے-
پیر-3-دسمبر-2007
اسرائیل کی داخلہ سیکورٹی کے وزیر آفے دیختر نے شام اور اسرائیل کے درمیان قیام امن کو دونوں ممالک کے لیے اہم قرار دیا ہے-
اتوار-2-دسمبر-2007
اسرائیلی ذرائع ابلاغ کو مانیٹر کرنے والے میڈیا ذرائع نے فتح سے تعلق رکھنے والی ویب سائٹس پر نے والی ان خبروں کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے وزیرداخلہ نے کہاہے کہ فتح پر حملے کے وقت فتح کے مجاہدین سب سے آگے ہوں گے اور حماس کی قیادت ، خندقوں میں پناہ لینے پر مجبور ہوجائے گی-
اتوار-2-دسمبر-2007
اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہاہے کہ بیت المقدس پر اسرائیل کے قبضے پر کوئی مفاہمت نہ کی جائے گی-
اتوار-2-دسمبر-2007
عبرانی اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت سے خائف ہیں اور اسرائیل سے ملکر حماس کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں-
ہفتہ-1-دسمبر-2007
اسرائیل میں دائیں بازو کی انتہاء پسند یہودی تنظیم ’’کومومیوت‘‘ نے غرب اردن سے یہودی آبادیوں کے انخلاء کے کسی بھی حکومتی منصوبے پر عمل درآمد سے انکار کردیا ہے-
جمعہ-30-نومبر-2007
حال ہی میں میری لینڈمیں منعقدہ مشرق وسطی امن کانفرنس کے مشترکہ علامیے پر اتفاق کرنے کے لیے امریکہ کی جانب سے دبائو ڈالنے کا انکشاف کیا گیا ہے-
جمعرات-29-نومبر-2007
اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ آفی غیدر لیبرمان نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ فلسطینی صدر کے مطالبات پر عمل درآمد سے قبل اسرائیل کو یہودی ریاست کے طور پر تسلیم کرانے کا مطالبہ کیا ہے-
جمعرات-29-نومبر-2007
اسرائیلی کابینہ میں شامل دائیں بازو کی انتہاء پسند مذہبی جماعت ’’شاس‘‘ کے وزراء نے کہا ہے صدر عباس اپنی قوم کی پوری نمائندگی نہیں کرتے لہذا اسرائیلی حکومت کی جانب سے ان کے سے مذاکرات بھی ایک غیر متعلقہ شخص سے تصور کیے جائیں گے-
جمعرات-29-نومبر-2007
اسرائیلی چیف آف آرمی سٹاف جنرل گابی اشکنازی نیٹو حکام سے ملاقات کے لیے بروکسل پہنچ گئے ہیں- اسرائیلی آرمی چیف کے اس دورے کا مقصد اسرائیل کو درپیش خطرات اور اس کے حل کے لیے نیٹو فورسز سے تعاون حاصل کرنا ہے-
بدھ-28-نومبر-2007
اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ فلسطینیوں سے مذاکرات کا آغاز اس شرط پر ہوگا کہ فلسطینی اسرائیل کو یہودی ریاست تسلیم کریں-