
بش کے مؤقف سے ایہود اولمرٹ مطمئن
پیر-14-جنوری-2008
مشرق وسطی کے دورے پر امریکی صدر بش کے بیانات پر تل ابیب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے-
پیر-14-جنوری-2008
مشرق وسطی کے دورے پر امریکی صدر بش کے بیانات پر تل ابیب نے اطمینان کا اظہار کیا ہے-
اتوار-13-جنوری-2008
اسرائیلی ریلیف ادارے داؤد ریڈ سٹار نے اسرائیلی طبی ٹیموں کو فلسطینی ٹیموں سے معاملات کے لئے نسل پرستی کی بنیاد پر ہدایات جاری کی ہیں-
اتوار-13-جنوری-2008
مقبوضہ بیت المقدس کے اسرائیلی مئیر اروری لوبو لیانسکی نے کہا ہے کہ اسرائیل بیت المقدس کی تقسیم تسلیم نہیں کرے گا-
جمعہ-11-جنوری-2008
اسرائیلی سکیورٹی اداروں نے دعوی کیا ہے کہ فلسطینی مجاہدین 20 ملی میٹر دھانے والی مشین گن تیار کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں -
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائیل نے اسلام پسندوں کے خلاف جنگ کے لیے عرب ممالک کو مشترکہ سیکورٹی تنظیم تشکیل دینے کی تجویز پیش کی ہے-
جمعرات-10-جنوری-2008
یہودی تنظیموں کے نوجوانوں نے اسرائیلی وزیراعظم ایہود اولمرٹ سے مغوی فوجیوں کی رہائی کے لئے مطالبہ کیا ہے -
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائیلی ریاست کے متعلق امریکی یہودیوں کی دلچسپی میں کمی واقع ہوئی ہے-
جمعرات-10-جنوری-2008
اسرائیلی خفیہ ادارے شاباک کے سابق سربراہ عامی ایالون کا خیال ہے کہ سیاسی عمل سے غزہ پر اسرائیلی حملے کو قانونی حیثیت حاصل ہوگی -
جمعرات-10-جنوری-2008
یہودیوں کے لیے 300 نئے گھروں کی تعمیر کے خلاف جرمنی اور دیگر ممالک کی تنقید کو اسرائیلی حکومت نے مسترد کردیا-
جمعرات-10-جنوری-2008
فلسطینی صدر محمود عباس کے زیر کمانڈ سیکورٹی فورسز نے فتح کے عسکری ونگ شہداء اقصی بریگیڈ کے مسلح اہلکاروں کو غیر مسلح کرنے کا کام شروع کیا ہے-