جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

انٹیلی جنس کے سابق سربراہ کا اسرائیلی حکومت سے جنونی جنگ کے آغاز کا مطالبہ

اسرائیلی فوجی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ عاموس مالکانے حکومت سے اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے خلاف جنونی جنگ شروع کرنے کا مطالبہ کیا-

محمود عباس اور اولمرٹ غزہ کی راہداریوں کو بند کرنے کے لیے مذاکرات کریں گے

فلسطینی صدر محمود عباس اور اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کے درمیان ماہانہ مذاکرات ہفتے کے روز مقبوضہ بیت المقدس میں شروع ہور ہے ہیں-

80 فیصد یہودیوں نے غزہ پر فوجی حملوں کی حمایت کردی

اسرائیلی عوام کی بھاری اکثریت نے غزہ پر فوجی دباؤ جاری رکھنے کی حمایت کرتی ہے-

حماس مغربی کنارے سے میزائل حملے کرے گی: اسرائیلی ٹی وی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مغربی کنارے میں میزائل تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے-

اسرائیل نے حماس کی قیادت کو قتل کی دھمکی دیدی

اسرائیلی وزارت دفاع نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی اعلی سطحی قیادت کے قتل کی دھمکی دے دی ہے-

حزب اللہ اور حماس سے مذاکرات ناممکن ہیں: اسرائیل

اسرائیل نے لبنانی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو اسرائیلی بچوں کی قاتل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان سے مذاکرات نہیں ہوسکتے-

بے گناہ فلسطینیوں کے اسرائیلی اٹارنی جنرل کے لیے اسرائیل میں تفتیشی کمیٹی قائم

اسرائیلی اٹارنی جنرل نے 2007ء میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں غرب اردن اور فلسطین کے دیگر علاقوں میں بے گناہ فلسطینیوں کے قتل کی تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنے کا اعلان کیا ہے-

فلسطینی امن چاہتے ہیں تو حماس کے خلاف بغاوت کردیں: اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے فلسطینی شہریوں کو اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف بغاوت کی تجویز دی ہے-

شاباک کا دو سالوں میں ایک ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف

اسرائیلی خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ نے اپنی ایک حالیہ رپورٹ میں گزشتہ دو برسوں کے دوران غزہ کے ایک ہزار افراد کو شہید کرنے کا اعتراف کیا ہے-

اسرائیل کو بش کی حمایت حاصل ہے: ایہود اولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ پر حملے کے لیے تل ابیب کو امریکی صدر بش کی حمایت حاصل ہے-