
حماس بغیر پائلٹ کے طیارہ تیار کررہی ہے: اسرائیل
منگل-4-مارچ-2008
اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارہ تیار کرنے کے ایک حساس منصوبے پر کام کررہی ہے-
منگل-4-مارچ-2008
اسرائیل نے دعوی کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) بغیر پائلٹ کے لڑاکا طیارہ تیار کرنے کے ایک حساس منصوبے پر کام کررہی ہے-
پیر-3-مارچ-2008
اسرائیلی حکومت القسام کے میزائلوں کے خلاف سسٹم تیار کرنے کے لئے بھاری اخراجات کررہی ہے-
پیر-3-مارچ-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ غزہ میں جاری اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف جنگ اہداف کے حصول تک جاری رہے گی-
ہفتہ-1-مارچ-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اپنی افواج کو حکم جاری کیا ہے کہ فلسطینیوں کو بلاتردد ہلاک کریں-
جمعرات-28-فروری-2008
اسرائیل کے سابق وزیر دفاع عمیر بیرٹس نے حکومت سے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے مذاکرات کرنے کا مطالبہ کیا ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار یدیعوت احرانوت کے مطابق عمیر بیرٹس نے کہاکہ ہمیں حماس سے بات کرنا پڑے گی-
جمعرات-28-فروری-2008
اسرائیلی وزارت خارجہ یہودی ریاست کے لئے یورپی یونین سے مضبوط تعلقات کو بھی ضروری تصور کرنے لگی ہے -اسرائیلی حکومت کے انگریزی زبان میں ترجمان اخبار یروشلم پوسٹ نے وزارت خارجہ کے اعلی عہدیدار کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یورپی یونین اس قدر اہمیت اختیار کرگئی ہے-
بدھ-27-فروری-2008
اسرائیل کے ایک اعلی سطحی پارلیمانی وفد نے اپنا دورہ اردن منسوخ کردیا ہے- اسرائیلی اخبار ’’یدیعوت احرونوت‘‘ کی رپورٹ کے مطابق دورے کی منسوخی کا فیصلہ لبنانی عسکری تنظیم حزب اللہ کے حملوں کے خطرے کے پیش نظر کیا گیا ہے-
منگل-26-فروری-2008
اسرائیل نے دنیا بھر میں پھیلے یہودیوں کو اسرائیل کی حمایت کے لیے از سر نو منظم کرنے کے ایک منصوبے پر کام شروع کیا ہے-
پیر-25-فروری-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ ٹسیبی لیفنی نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو اسرائیل کا واحد دشمن قرار دیا ہے- تل ابیب میں غیر ملکی صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حماس کی موجودگی میں آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں کی جاسکتی-
اتوار-24-فروری-2008
اسرائیل کے ایک اعلی سطحی فوجی افسر نے خبردار کیا ہے کہ اگر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو مکمل طور پر کچلا نہ گیا تو دو لاکھ یہودی موت سے دوچار ہو سکتے ہیں-