جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل غزہ پر حملے کے اہداف کے حصول میں ناکام رہا :سابق وزیر دفاع

سابق اسرائیلی وزیردفاع موشے ارنز نے ایہود اولمرٹ کی حکومت کی پالیسیوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے -

آزاد فلسطینی ریاست اسرائیلی وجود کے لیے خطرہ ہوگی: اسرائیل

اسرائیلی وزیر خارجہ ٹسیبی لیونی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام، اسرائیلی بقاء اور سلامتی کے لیے بڑا خطرہ ہوگی-

مذہبی مدرسے پر فدائی حملہ آور کو روکنا ناممکن تھا: اسرائیلی پولیس

اسرائیلی پولیس نے فدائی حملے روکنے میں ناکامی کا اعتراف کیا ہے- اسرائیلی پولیس کے آئی جی جنرل ڈوڈمی کوھین نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مقبوضہ بیت المقدس کے یہودی مذہبی مدرسے میں حملہ آور کو روکنا ناممکن تھا-

مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی کا مطالبہ

اسرائیلی ممبر پارلیمنٹ اور خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ کے سابق چیف ڈانی یاٹوم نے حکومت سے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کی نقل و حرکت پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

توریت نے فلسطینیوں کے قتل کی اجازت دی ہے : یہودی فتوی

ربی تنظیم برائے ارض و عوم اسرائیل‘ کے شدت پسند سربراہ ربی دو ف لی اور نے مذہبی فتوی جاری کیا ہے کہ اسرائیلی آبادیوں پر فلسطینی راکٹ حملوں کے جواب میں اسرائیلی قابض فوج کو حق حاصل ہے کہ وہ فلسطینیوں پر بارود گرائیں اور انہیں نقصان پہنچائیں-

اسرائیل نے حزب اللہ اور حماس کے خلاف امریکہ سے مدد مانگ لی

اسرائیل نے حزب اللہ اور اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف فیصلہ کن کارروائی کے لیے امریکہ سے مدد کا مطالبہ کیا ہے-

اسرائیلی فوجیوں کا اپنے افسروں کے خلاف مقدمہ

اسرائیلی فوج میں تیس اہلکاروں نے اپنے اعلی فوجی افسران کے خلاف ان پر نئی ادویات کے تجربات کرنے کے حوالے سے فوجی عدالت میں مقدمہ قائم کیا ہے-

حماس کے خلاف اسرائیل کا اسپیشل فورسز استعمال کرنے کا اعتراف

اسرائیلی حکام نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف حالیہ کارروائی میں فوج کی اسپیشل یونٹوں کو استعمال کیاگیا -

اسرائیل سنگاپور کو جاسوس طیارے فروخت کرے گا

اسرائیل نے سنگاپور کو 60 کروڑ ڈالر کے بدلے جاسوس طیارے فروخت کرے گا-

’’شیشان محاذ پر لڑنے والے روسی فوجی غزہ محاذ پر سرگرم‘‘

کثیر الاشاعتی اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ پر حالیہ فوجی حملے میں روس کے ان سابق فوجیوں نے بھی حصہ لیا جو شیشان کے محاذوں پر مجاہدین سے برسرپیکار رہ چکے ہیں-