جمعه 02/می/2025

بیت المقدس

سدیروٹ اور مغربی نقب پر جو قیامت گزر رہی ہے اس پر خاموشی ممکن نہیں

اسرائیلی وزیر مواصلات شائول موفاز نے فلسطینی مزاحمت کاروں کے میزائل حملوں کا توڑ نہ کرنے پر حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کی ہے-

القسام میزائلوں سے اسرائیلی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا اعتراف

اسرائیل نے فلسطینی مجاہدین کے مقامی سطح پر تیار کردہ میزائلوں سے جنگی طیاروں کو نشانہ بنائے جانے کا اعتراف کیا ہے- اسرائیلی سرکاری ٹی وی کے مطابق 1967ء کے بعد پہلی دفعہ مجاہدین کی جانب سے اسرائیلی لڑاکا طیاروں اور ہیلی کاپٹروں کو نشانہ بنایا گیا ہے-

’’حماس کے خلاف کارروائی میں ایران اور شام تل ابیب پر حملہ کر سکتے ہیں‘‘

اسرائیلی دفاعی تجزیہ کار روبن یشائی نے انکشاف کیا ہے کہ حکومت کی جانب سے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس ) کے خلاف کارروائی میں شام اور ایران کا ممکنہ رکاوٹ بن رہا ہے -

حماس کو بھاری ہتھیاروں اور فضائی حملوں ہی سے کچلا جاسکتا ہے: اسرائیل

اسرائیلی فضائیہ کے ایک اعلی سطحی فوجی افسر نے کہا ہے کہ فوج اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی طاقت کچلنے کے لیے بھاری ہتھیاروں کے استعمال اور فضائی حملوں میں تیزی لانے پر غور کررہی ہے-

فلسطینیوں سے کوئی معاہدہ نہیں ہوا :اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ حماس کے درمیان کوئی معاہدہ طے پا گیا ہے اور اسرائیلی فوجیوں کو حکم دیا گیا ہے کہ غزہ کی پٹی کے خلاف فوجی کارروائیوں میں کمی کردیں –

غزہ کو مصری کنٹرول میں دینے کی اسرائیلی تجویز

اسرائیل نے غزہ کی پٹی کو مصری کنٹرول میں دینے کی تجاویز دی ہیں- فلسطینی ذرائع کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ اور مصر پر بین الاقوامی امن فوج کی تعیناتی کی مخالفت کی ہے-

حماس کی طاقت اسرائیل کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردے گی

اسرائیلی فوج کے تفتیشی ادارے ’’اومان‘‘ سے وابستہ ایک اعلی سطحی اہلکار عاموس ہارئیل نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اسرائیل کے متوازی طاقت حاصل کرنے کی کوشش کررہی ہے-

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیلی بلوکارڈ حاصل کرلیے

فلسطینی مزاحمت کاروں نے اسرائیل کے جعلی بلو کارڈ حاصل کرلئے- جس کے ذریعے وہ آسانی سے اسرائیل میں داخل ہوسکتے ہیں- مزاحمت کاروں کے بلو کارڈ حاصل کرنے پر اسرائیل کے سیکورٹی حلقوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی ہے -

ایرانی مفادات کا تحفظ کرنے پر آئی اے ای اے کے سربراہ البرادی کو برطرف کیا جائے

اسرائیل نے ایٹمی توانائی کے سربراہ محمد البرادی کو ایرانی مفادات کا نگران قرار دے کر ان کو برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے- اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہا کہ ایران عالمی دہشت گردی کا سرپرست ہے، وہ دہشت گردوں کو تربیت دے کر دنیا بھر میں پھیلا رہا ہے اب ایران نے ایٹمی ٹیکنالوجی بھی حاصل کرلی ہے-

اسرائیلی حکومت فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے کوئی مذاکرات نہ کرے

اسرائیلی وزراء اور ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ میں یادداشت پیش کی ہے جس میں فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی کے متعلق مذاکرات سے منع کیا گیا ہے-