شنبه 03/می/2025

بیت المقدس

یہودی فوجی کی رہائی کے لئے حماس کے لیڈروں کو اغوا کرلیا جائے

اسرائیلی قابض افواج کی فضائیہ کے سابق کمانڈر جنرل اوی ہوبن نون نے کہاہے کہ حماس کے لیڈروں کو اغوا کرلیا جائے تاکہ اسرائیلی قابض فوج کے سپاہی گیلاد شالت کو رہا کرایا جاسکے-

راکٹ حملے نہ روکے گئے تو غزہ کو تباہ کردیں گے: اسرائیل

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے دھمکی دی ہے کہ اگر غزہ سے مزاحمت کاروں نے حملے بند نہ کیے تو غزہ کو تباہ کردیں گے-

حماس غرب اردن کا کنٹرول سنبھالنے والی ہے: اسرائیل

اسرائیل نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) غزہ کے بعد غرب اردن میں اپنی اتھارٹی قائم کرنے کی تیاری کررہی ہے-

قیام امن کے معاہدے کی صورت میں حماس مغربی کنارے کا کنٹرول حاصل کرلے گی

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان مستقل معاہدہ طے پاجانے کی صورت میں مغربی کنارے پر اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کا کنٹرول ہوجائے گا-

حماس طاقت ورہو چکی ، جنگی حکمت عملی میں تبدیلی لائی جائے

اسرائیلی فوج کے ایک اعلی سطحی فوجی افسر نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کی حکومت کے بعد مجاہدین طاقت حاصل کر چکے ہیں

اسرائیلی افواج کے خونی ہفتے

چار سال میں گزشتہ ہفتے اسرائیلی فوجیوں کے لیے زیادہ خونی ثابت ہوا- فلسطینی مزاحمت کار سولہ اپریل کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سات اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کرنے میں کامیاب ہوئے-

اسرائیل نے سرحد پر روبوٹ کی مدد سے سرنگوں کی تلاش شروع کردی

اسرائیلی فوج نے فلسطینی مجاہدین اور لبنانی حزب اللہ کی جانب سے کھودی گئی سرنگوں کی تلاش کے لیے ربورٹ کا ستعمال شروع کیا ہے -

اسرائیل میں فضائیہ کے نئے چیف کا تقرر

اسرائیل نے برگیڈئیر جنرل عیدو نحوشتان کو فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے- وہ اس سے قبل فوج میں جنگی منصوبہ سازی کے محکمہ کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دے رہے تھے-

ہماری کمزوریوں سے حماس مضبوط ہو رہی ہے: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی حکومتی اتحاد میں شامل لیبر پارٹی سے وابستہ وزیر عامی ایالون نے کہا ہے کہ فوج اور حکومت کی کمزوریوں کے باعث اسلامی تحریک مزاحمت (حماس ) نے قوت پکڑنا شروع کی-

اسرائیل کا بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

اسرائیل نے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے- یہ تجربہ اسرائیل نے ایسے وقت میں کیا ہے جب ایران اور اسرائیل کے حکام کے درمیان لفظی جنگ عروج پر ہے-