
’’اسرائیلی خفیہ ادارہ فلسطینیوں سے جنگ بندی میں آڑے آ گیا‘‘
ہفتہ-3-مئی-2008
اسرائیل میں داخلی سیکورٹی کے خفیہ ادارے شاباک نے حکومت کو فلسطینی جماعتوں کی جنگ بندی پر مثبت قدم اٹھانے سے روک دیا ہے-
ہفتہ-3-مئی-2008
اسرائیل میں داخلی سیکورٹی کے خفیہ ادارے شاباک نے حکومت کو فلسطینی جماعتوں کی جنگ بندی پر مثبت قدم اٹھانے سے روک دیا ہے-
جمعہ-2-مئی-2008
اسرائیل میں حال ہی میں ہونے والی فوجی مشقیں امریکی نیشنل گارڈ کے سربراہ اسٹیفن بلوم کی نگرا نی میں کیے جانے کا انکشاف کیاگیا ہے -
بدھ-30-اپریل-2008
اسرائیل کے نائب وزیر اعظم شائول موفاذ کا کہنا ہے کہ اگر گولان کی پہاڑیاں شام کو واپس کردی گئیں تو خطرہ ہے کہ ایران ان پر اپنے قدم جما لے گا
منگل-29-اپریل-2008
اسرائیلی وزیر برائے داخلی سیکورٹی آفی دیختر نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ سے مجاہدین کے راکٹ حملے روکنے کے لیے ایٹمی ہتھیاروں سے حملہ کردیں-
منگل-29-اپریل-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیل کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کو طاقت کے زور سے ختم نہیں کیا جاسکتا-
پیر-28-اپریل-2008
اسرائیلی حکومت موجودہ موسم گرما میں غزہ پر حملے کی منصوبہ بندی کررہی ہے- امریکی خفیہ ادارے ٹرانفورڈ کی ویب سائٹ کے مطابق اسرائیلی حکومت بش انتظامیہ کی باقی ماندہ مدت سے فائدہ اٹھانا چاہتی ہے-
ہفتہ-26-اپریل-2008
اسرائیلی وزیر برائے عسکری امور مٹان ویلنائی نے دھمکی دی ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) القاعدہ طرز کی دہشت گرد تنظیم ہے جس کے خلاف کارروائی حکومت کی پہلی ترجیح ہے-
ہفتہ-26-اپریل-2008
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی جانب سے غزہ میں چھ ماہ کے لئے مشروط جنگ بندی کی پیشکش مسترد کر دی ہے-
جمعہ-25-اپریل-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اپنا دورہ واشنگٹن اچانک منسوخ کردیا ہے- اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق دورے کی منسوخی فلسطینی مجاہدین کی جانب سے بڑھتی ہوئی مزاحمت کے باعث عمل میں آئی ہے-
جمعرات-24-اپریل-2008
اسرائیل نے لبنان اور شام سے متصل سرحد پر دفاعی میزائل شیلڈ نصب کرنا شروع کیا ہے- اسرائیلی فوجی ذرائع کے مطابق محکمہ دفاع نے سرحد کے ساتھ دو مقامات پر دفاعی شیلڈ کے لیے بیٹریاں نصب کردی ہیں، جہاں ’’ھیٹس‘‘ طرز کے میزائل نصب کیے جائیں گے-