
مصری انٹیلی جنس چیف تل ابیب پہنچ گئے
پیر-12-مئی-2008
مصری خفیہ ادارے کے سربراہ بریگیڈئیر عمر سلمان آج فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ کرانے کے لیے تل ابیب پہنچ گئے-
پیر-12-مئی-2008
مصری خفیہ ادارے کے سربراہ بریگیڈئیر عمر سلمان آج فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی معاہدہ کرانے کے لیے تل ابیب پہنچ گئے-
اتوار-11-مئی-2008
اسرائیل کی سیاسی محفلوں میں آئندہ فلسطینی صدارتی انتخابات موضوع سخن ہیں-
ہفتہ-10-مئی-2008
اسلامی مقامات کی تعمیر نو کے لیے کام کرنے والی الاقصی فاؤنڈیشن نے اسرائیل کے محکمہ آثار قدیمہ اور ان کمپنیوں کی مذمت کی ہے جو فلسطین کے گاؤں عباسیہ کے ایک مسلم قبرستان کی کھدائی کررہے ہیں-
جمعہ-9-مئی-2008
اسرائیلی و زیراعظم ایہود المرٹ پرایک امریکی شہری سے رشوت لینے کا الزام لگایا گیا ہے جبکہ وزیر اعظم نے اس الزام کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ان پر الزام ثابت ہوگیا تو وہ مستعفی ہوجائیں گے
بدھ-7-مئی-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہا ہے کہ نیوکلئیر ہتھیاروں سے لیس ہونے کے بعد ایران نازی جرمنی سے کہیں زیادہ خطرناک بن سکتا ہے-
منگل-6-مئی-2008
اسرائیل نے مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں میں تعینات بین الاقوامی افواج کے ذریعے شام کو جنگ بندی برقرار رکھنے کا پیغام ارسال کیا ہے-
منگل-6-مئی-2008
اسرائیلی سیکورٹی کونسل کے ذیلی ادارے نے اسرائیلی کابینہ (کنیست) سے غزہ پر فیصلہ کن حملے کا مطالبہ کیا ہے-
منگل-6-مئی-2008
اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ لبنانی شدت پسند اور اسرائیل مخالف تنظیم حزب اللہ بکریوں کے کوڑیوں اور چرواہوں کو جاسوس کے طور پر استعمال کررہی ہے-
اتوار-4-مئی-2008
اسرائیل کے وزیر ٹرانسپورٹ شاؤل موفاذ نے کہا ہے کہ فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ بیت المقدس کے مسئلے پر مذاکرات نہیں ہونا چاہئیں کیونکہ بیت المقدس کے مسئلے پر بات چیت ہو نہیں سکتی-
ہفتہ-3-مئی-2008
مغربی کنارے میں فلسطینی صدر محمود کو براہ راست جوابدہ سیکورٹی فورسز نے الخلیل میں دراندازی کرنے والے کواسرائیلی قابض افواج کو واپس کردیا-