
اسرائیلی فوج میں فرار کے رجحان میں اضافہ
جمعرات-22-مئی-2008
اسرائیل میں مئیر سبع کی یونیورسٹی کے تحت کیے گئے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی آبادی کی بڑی تعداد فوج میں بھرتی ہونے کی مخالفت کررہی ہے-
جمعرات-22-مئی-2008
اسرائیل میں مئیر سبع کی یونیورسٹی کے تحت کیے گئے ایک سروے میں انکشاف کیا گیا ہے کہ اسرائیلی آبادی کی بڑی تعداد فوج میں بھرتی ہونے کی مخالفت کررہی ہے-
بدھ-21-مئی-2008
اسرائیلی پارلیمان( کنیسٹ ) نے ملک میں داخل ہونے والے لوگوں کے حوالے سے ایک مجوزہ قانون کے بارے میں پہلی خواندگی مکمل کرلی ہے ، قانون کا مسودہ 21 ووٹوں سے منظور ہوا، ایک ووٹ اس کے خلاف آیا-
بدھ-21-مئی-2008
اسرائیل کے آرمی چیف گابی اشکنازی نے کہا ہے کہ فوج کا کام ملک کی سرحدوں کی حفاظت کرنا ہے اور فوج اپنے اس فرض کی ادائیگی کے لیے پوری طرح تیار ہے-
منگل-20-مئی-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود المرٹ سے کرپشن کے مبینہ الزامات کے بارے میں جمعے کوتفتیش کی جائے گی۔پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ جمعہ کو دوسری بار اسرائیلی وزیر اعظم سے تفتیش کی جائے گی
منگل-20-مئی-2008
اسرائیلی اور امریکی خفیہ اداروں نے الزام عائد کیا ہے کہ شام اسرائیلی ایٹمی پلانٹ پر حملے کی تیاری کررہا ہے-
پیر-19-مئی-2008
اسرائیلی فضائیہ نے امریکی جنگی طیاروں ایف سولہ ای پر دوبارہ مشقیں شروع کردی ہیں- اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق ایف سولہ ای طیاروں کے پائلٹوں کو کینسر کے خطرات بہت کم ہیں-
پیر-19-مئی-2008
اسرائیل نے نیا سٹیلائٹ فضاء کے مدار میں چھوڑ کردیا ہے- تفصیلات کے مطابق نیا سٹیلائٹ روسی اور یوکرائنی ساختہ میزائل ’’زینٹ III سی ایل بی‘‘ کے ذریعے فضاء میں منتقل کیا گیا-
پیر-19-مئی-2008
اسرائیلی نائب وزیر اعظم شاؤل موفاز نے کہا ہے کہ فلسطینی قیادت کے ساتھ مذاکرات جاری رکھتے ہوئے مرحلہ وار مذاکرات کیے جاسکتے ہیں-
اتوار-18-مئی-2008
ہفتہ کو نئی دہلی میں اسرائیلی ایئرفورس کی جانب سے17 جدید ترین جاسوس ہیلی کاپٹر پہنچ گئے ہیں۔
ہفتہ-17-مئی-2008
اسرائیلی حکومت نے پولیس کو جدید ٹیکنالوجی سے لیس کرنے کا فیصلہ کیا ہے- اسرائیلی فوجی ریڈیو نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کا قول نقل کیا ہے کہ دوسرے محکموں کے مقابلے میں پولیس کے پاس جدید ٹیکنالوجی کم ہے-