شنبه 10/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے مزید 5723 کیسز کی تصدیق کی گئی ہے جس کے بعد ملک میں کرونا کے ایکٹو کیسز کی تعداد 70 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔

اسرائیل میں کرونا وائرس کے نئے ریکارڈ کیسز کی تصدیق

اسرائیلی ریاست میں کرونا وائرس کے نئے اور غیرمسبوق کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ لاک ڈائون کے باوجود گذشتہ چوبیس گھںٹوں کے دوران 6808 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیلی کنیسٹ میں سرحد پر600 بنکروں کی تعمیر کےمعاملے پر بحث

قابض صہیونی ریاست نے لبنان اور شام کی سرحد کے قریبی علاقوں میں یہودی آباد کاروں ‌کے لیے 600 پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کو شمال کی ڈھال کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد شام اور لبنان کی سرحد پر مزاحمت کاروں‌کی طرف سے ممکنہ حملوں سےیہودیوں کو ہنگامی پناہ گاہ فراہم کرنا ہے۔ دوسری جانب سرحد پر چھ سو بنکروں کی تعمیر کے معاملے پر اسرائیلی کنیسٹ میں آج بحث کی جا رہی ہے۔

اسرائیل کا شام ولبنان کی سرحد پر 600 زمیں دوز بنکر تعمیر کرنے کا فیصلہ

قابض صہیونی ریاست نے لبنان اور شام کی سرحد کے قریبی علاقوں میں یہودی آباد کاروں‌کے لیے 600 پناہ گاہیں تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس منصوبے کو شمال کی ڈھال کا نام دیا گیا ہے جس کا مقصد شام اور لبنان کی سرحد پر مزاحمت کاروں‌کی طرف سے ممکنہ حملوں سےیہودیوں کو ہنگامی پناہ گاہ فراہم کرنا ہے۔

اسرائیل کرونا کا گڑھ بن گیا، اسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ

قابض صہیونی ریاست کرونا کے وبا کا گڑھ بن گئی ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں‌ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد اسرائیلی اسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔

اسرائیل میں‌کرونا کے 2565 مریضوں کی تصدیق

قابض صہیونی یراست کی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران کرونا کے مزید 2565 مریض سامنے آئے ہیں۔

کرونا وبا کی وجہ سے اسرائیل میں 3 ہفتے کے لیے سخت ترین لاک ڈائون شروع

قابض صہیونی ریاست میں کرونا کی وبا میں تیزی کے ساتھ کل جمعہ سے اسرائیل میں سخت ترین لاک ڈائون نافذ کر دیا گیا ہے۔ یہ لاک ڈائون تین ہفتے تک جاری رہے گا۔

اسرائیل میں 24 گھنٹوں میں کرونا کے 5523 نئے کیسز کی تصدیق

اسرائیلی وزارت صحت کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیل میں ‌کرونا کے 5523 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔

اسرائیل میں‌ کرونا کیسز میں غیر مسبوق اضافہ، ایک دن میں 5 ہزار کیسز

اسرائیلی ریاست میں گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے نئے کیسز میں غیرمسبوق اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صہیونی ریاست میں کرونا کے پانچ ہزار نئے کیسز کا اندراج کیا گیا ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کی اپنے بحرینی ہم منصب کو اسرائیل کے دورے کے دعوت

اسرائیلی وزیر دفاع اور سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ بینی گانٹزنے اپنے بحرینی ہم منصب عبداللہ النعیمی سے ٹیلیفون پربات کرتےہوئے انہیں صہیونی ریاست کے دورے کی دعوت دی ہے۔