
غزہ سے روسی ساختہ میزائل کی فائرنگ سے اسرائیلی افواج میں کھلبلی
پیر-9-جون-2008
غزہ کی سرحد کے قریب روسی ساختہ میزائلوں کے حملوں سے اسرائیلی افواج میں کھلبلی مچ گئی- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار معاریف کے مطابق غزہ کی سرحد پر متعین اسرائیلی افواج کو دو واقعات نے پریشان کردیا ہے-