یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

اسرائیلی وزیر داخلہ کا حماس کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ

اسرائیلی وزیر داخلہ مائر شطریٹ نے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کیا ہے-

جنگ بندی کے بارے میں اسرائیل مخمصے کا شکار

اسرائلی روزنامے ‘‘معاریف’’ کے مطابق اسرائیلی حکومت مخمصے کا شکار ہے کہ حماس کے ساتھ معاہدہ کرے یا غزہ کی پٹی میں وسیع پیمانے پر فوجی کاروائیوں میں ملوث رہے -

آئندہ دو ہفتوں تک حماس سے مذاکرات جاری رہیں گے

اسرائیلی فوجی اور دفاعی ذرائع نے مستقبل قریب میں غزہ پر حملے کے امکان کو مسترد کردیا ہے- عبرانی اخبار ’’ہارٹز‘‘ نے فوجی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے اسلامی تحریک مزاحمت حماس سے آئندہ دو ہفتے تک مذاکرات جاری رہیں گے-

عباس اولمرٹ معاہدہ آئندہ اسرائیلی حکومت قبول نہیں کرے گی

اسرائیلی سیاسی پارٹی ’’اسرائیل بیتنا‘‘ کے سربراہ افیغدور لیبرمین نے اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ اور فلسطینی صدر محمود عباس کے درمیان موجودہ حالات میں کسی بھی معاہدے کو قبول کرنے سے انکار کردیا ہے-

مجاہدین غزہ میں میزائل ڈویلپنگ پر کام کررہے ہیں: اسرائیل

اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ غزہ میں مزاحمت کار مقامی سطح پر تیار ہونے والے میزائلوں کو مزید اپ گریڈ کررہے ہیں-

فلسطینی شہریت کے حوالے سے اسرائیل میں نیا قانون لانے پر غور

اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے ایک نئے قانونی مسودے پر بحث شروع کی ہے جس کے تحت اسرائیلی سپریم کورٹ کو لوگوں کو شہریت دینے کے معاملات میں مداخلت سے روک دیا جائے گا-

علیحدہ علیحدہ اسلوب میں معاملات کرنے کے لیے اسرائیل کی قانون سازی

غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کی حکومت اور مغربی کنارے میں فلسطینی اتھارٹی سے علیحدہ علیحدہ اسلوب سے معاملات کرنے کے لیے اسرائیلی حکومت قانون سازی کررہی ہے-

دھمکیوں کی سیاست، اسرائیلی شہری حکومت پر برس پڑے

اسرائیل کی جانب سے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) اور دیگر عسکری گروپوں کے خلاف محض زبانی کلامی دعوئوں نے اسرائیلی عوام کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے-

جنگ بندی یا غزہ پر حملہ، اسرائیلی فوج شش و پنج کا شکار

فلسطین میں اسرائیل سے معاہدہ جنگ بندی نے قابض فوج کو شش و پنج کا شکار کردیا ہے- عبرانی اخبار ’’معاریف‘‘ میں اسرائیلی تجزیہ کار عمیر ایورٹ نے اپنے ایک حالیہ مضمون میں لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج تاریخ کی دلچسپ اور باعث تشویش کیفیت سے دوچار ہے-

حماس کے خاتمے کے لیے اسرائیل کا 100 روزہ سیکورٹی پلان

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ امریکی قیادت سے ملاقاتوں میں سیکورٹی پلان پیش کیا ہے- جس کا مقصد یہودی آبادیوں کو غزہ سے لاحق خطرات سے نمٹنا ہے- وزیر اعظم کے دفتر کے ذرائع کے مطابق اس منصوبے کو 100 روزہ سیکورٹی پلان کا نام دیا گیا ہے-