یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

ایرانی چیئرمین حج کمیٹی کوگم شدہ ہواباز کا علم ہے :اسرائیل

اسرائیلی خفیہ ادارے ’’موساد ‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ 20سال قبل لبنان میں لاپتہ ہونے والے اسرائیلی ہواباز کے بارے میں ایرانی حکام کے پاس معلومات ہیں-

محمد براکہ کے خالد مشعل سے ملنے پر اسرائیلی اراکین کا ردعمل

اسرائیلی پارلیمان کے اراکین نے عرب رکن محمد براکہ کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ انہوں نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے سربراہ خالد مشعل سے ملاقات کی ہے-

اسرائیلی دفاعی بجٹ میں پچاس کروڑ ڈالر اضافے کی تجویز

اسرائیلی بری افواج کے سابق سربراہ جنرل (ر) ایتان بن الیاھو نے کہا ہے کہ اسرائیل کو آئندہ پڑوسی ممالک سے نمٹنے کے لیے دفاعی بجٹ میں پچاس کروڑ ڈالر کا اضافہ کرنا پڑے گا-

’’محمود عباس اسرائیل، حماس قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹ بن گئے‘‘

اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ نے اپنی حالیہ اشاعت میں انکشاف کیا ہے کہ فلسطینی صدر محمود عباس اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے میں رکاوٹ ہیں-

گزشتہ پانچ برسوں میں القدس میں فدائی حملے

فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے جواب میں نہتے فلسطینیوں نے بالآخر اپنے جسموں سے بارود باندھ کر صہیونیت کا مقابلہ شروع کیا- گزشتہ پانچ برس میں مقبوضہ بیت المقدس میں فدائی کارروائیوں کی تفصیل درج ذیل ہے-

الخلیل میں یہودی مذہبی سکول کی منظوری

اسرائیلی وزیر دفاع ایہودباراک نے غرب اردن کے شہر الخلیل میں ایک یہودی مذہبی سکول قائم کرنے کا اعلان کیا ہے-

اسرائیل کا شمالی علاقوں کے لیے اضافی بجٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے لبنان سے ملحقہ شمالی علاقوں کے لیے 833 ملین ڈالر کا اضافی بجٹ مختص کرنے کا اعلان کیا ہے-

اسرائیلی صدر کی طرف سے موساد کے جاسوسوں کے لیے انعام

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے خفیہ ادارے ’’موساد‘‘ کے ایجنٹوں کے ایک گروپ کو ایران سے متعلق خفیہ معلومات فراہم کرنے پر خصوصی ایوارڈ دیا-

اسرائیلی نائب وزیراعظم کا نسلی دیوار کا راستہ تبدیل کرنے کی تجویز

اسرائیل کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ فلسطینیوں کا وہ علاقہ جہاں سے بلڈوزر کے ذریعے حملہ ہوا تھا اسے مقبوضہ بیت المقدس سے الگ کر دیا جانا چاہئے۔

انٹرنیشنل بلڈنگ آرگنائزیشن کا اسرائیلی بائیکاٹ پر غور

بین الاقوامی تعمیراتی ادارے ’’انٹرنیشنل بلڈنگ آرگنائزیشن‘‘ نے اسرائیلی بلڈرز کے ساتھ عدم تعاون اور بائیکاٹ پر غور شروع کیا ہے-