یکشنبه 04/می/2025

بیت المقدس

آرمی چیف کے دورے کامقصد امریکی خفیہ ادارے کی رپورٹ پر اثر انداز ہونا ہے

اسرائیلی چیف آف آرمی اسٹاف گابی اشکنازی کے ایک ہفتے کے دورہ امریکہ کا مقصد ایرانی جوہری اسلحہ کے متعلق امریکی خفیہ ادارے کی رپورٹ پر اثرانداز ہوناہے-

بلڈوزر: فلسطینوں کی اختراع تو نہیں؟

اسرائیل ایٹمی ہتھیاروں کے بارے میں تو یہ کہہ سکتا ھے کہ ہلاکت خیز ہتھیار مشرق وسطی میں لانے والا میں تو نھیں، لیکن عمومی تباہی کے دیگر ملتے جلتے ہتھیاروں کےبارے میں وہ ایسا کبھی نہیں کہہ سکتا۔ میری مراد ھے بلڈوزرز سے۔

اسرائیلی وزیر دفاع کی فلسطینی قومی سلامتی کے ڈائریکٹر سے ملاقات

اسرائیلی ذرائع نے وزیر دفاع ایہود باراک اور مغربی کنارے کے جنین شہر کے مئیر اور فلسطینی قومی سلامتی کے ڈائریکٹر سلیمان عمران کے درمیان ملاقات کا انکشاف کیا ہے-

اسرائیلی وزیر دفاع کا دورہ امریکہ

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک ایرانی ایٹمی پروگرام پر بات چیت کیلئے آج سے امریکہ کا دورہ شروع کررہے ہیں-

گیلاد کی رہائی سے قبل برغوثی کی رہائی کا امکان

اسرائیلی حکومت نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے سے قبل فتح کے مرکزی اسیر راہنما مروان برغوثی کی رہائی پر غور شروع کیا ہے-

کرپشن کیس‘ اسرائیلی وزیراعظم کی حکومت کو شدید خطرہ

اسرائیلی اٹارنی جنرل مینی مزوز نے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی حکومت مزید چلنے کے امکانات کم قرار دیا ہے- انہوں نے کہاکہ اولمرٹ کے خلاف جاری کرپشن کی تحقیقات کے تناظر میں وزیراعظم کا مزید کام کرنا مشکل ہوگیاہے-

فلسطینی قیدی پر فائرنگ کرنے والے اسرائیلی فوجی کی رہائی کا حکم

اسرائیلی فوجی عدالت نے اس فوجی کی رہائی کا فیصلہ سنایا ہے جس نے ہتھکڑی لگے ہوئے فلسطینی قیدی پر گولی چلائی تھی-

اسرائیلی حکام کی خواتین قیدیوں بد سلوکی

فلسطینی قیدیوں سے بدسلوکی قابض حکام کا دل پسند مشغلہ بن چکا ہے- تفتیش کے علاوہ ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کرتے ہوئے اسیروں سے نہایت ذلت آمیز سلوک کیا جاتا ہے-

بارک اوباما کا مقبوضہ بیت المقدس میں اچانک دیوار گریہ کا دورہ

امریکا کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدواربارک اوباما نے جمعرات کی صبح مقبوضہ بیت المقدس میں یہود کے مقدس مقام دیوارغربی .دیوار گریہ کا اچانک دورہ کیا اور اسرائیل کو اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلایا ہے.

بلڈوزر حملے کے بعد اسرائیل نے فلسطینی ڈرائیوروں کو کام سے روک دیا

اسرائیل نے القدس میں بلڈوز ر کے ذریعے کئے گئے حملے کے بعد سیکورٹی سخت کرتے ہوئے فلسطینی ڈرائیوروں کے گاڑیاں چلانے پر پابندی عائد کردی ہے -