
اسرائیل کی شام کو غیر مشروط مذاکرات کی دعوت
ہفتہ-2-اگست-2008
اسرائیلی نائب وزیر اعظم شائول موفاز نے شام کو ترکی کی ثالثی میں غیر مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے-
ہفتہ-2-اگست-2008
اسرائیلی نائب وزیر اعظم شائول موفاز نے شام کو ترکی کی ثالثی میں غیر مشروط مذاکرات کی دعوت دی ہے-
ہفتہ-2-اگست-2008
اسرائیل کے ماہرین آثار قدیمہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں 6 قبل مسیح میں یہودہ کے بادشاہ کے دربار کے ایک اعلی عہدیدارکی مہرملی ہے جس کا ذکر عہدنامہ قدیم میں ملتاہے
ہفتہ-2-اگست-2008
اسرائیلی فوج کے ایک کمانڈر نے اعتراف کیا ہے کہ اس نے ہاتھ اور آنکھوں پر پٹی بندھے ایک فلسطینی پر فوجی کوگولی چلانے کا حکم دیا تھا.
جمعہ-1-اگست-2008
اسرائیلی وزیر خارجہ زیپی لیونی نے کہا ہے کہ ئندہ موسم سرما میں نئی حکومت میں انہیں وزیر اعظم منتخب کیاگیا تو وہ خطے میں قیام امن کے لیے نئی پالیسی ترتیب دیں گی-
جمعرات-31-جولائی-2008
اسرائیل کی دائیں بازوکی جماعت لیکوڈ کے رہ نما بنیامین نیتن یاہو نے وزیراعظم ایہوداولمرٹ کی جماعت کادیما پارٹی کے ساتھ اتحاد کو مسترد کرتے ہوئے قبل ازانتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے.
جمعرات-31-جولائی-2008
اسرائیل نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ ایران بارے پالیسی میں نرمی نہ برتی جائے بلکہ اس کا جوہری پروگرام روکنے کے لیے اس پر اقتصادی پابندیاں مزید سخت کی جائیں-
جمعرات-31-جولائی-2008
اسرائیل کے ایک اعلی سطحی فوجی اہلکار نے اعتراف کیا ہے کہ اسلامی تحریک مزاحمت کی تحویل میں جنگی قیدی گیلاد شالیت کی رہائی میں ایک اہم رکاوٹ اسرائیل کا داخلی بحران ہے-
بدھ-30-جولائی-2008
غرب اردن میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) کے بڑھتے ہوئے اثرو رسوخ پر اسرائیلی حکام میں بے چینی کی لہر دوڑ گئی ہے- اسرائیلی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی خفیہ ادارے’’شاباک ‘‘ کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس غزہ کی پٹی کے بعد غرب اردن میں بھی اپنا نیٹ ورک مضبوط کر رہی ہے-
بدھ-30-جولائی-2008
اسرائیل کے داخلی سلامتی کے ادارے’’شین بیت‘‘ کے ڈائریکٹر یووال ڈیسکن نے الزام عائد کیا ہے اسلامی تحریک مزاحمت اسرائیل سے سیز فائر کافائدہ اٹھا کر پورے فلسطین پر قبضہ کرنا چاہتی ہے-
منگل-29-جولائی-2008
اسرائیلی خفیہ ادارے کے سابق سربراہ افرایم ھلیفی نے تل ابیب کو ایران پر حملے سے متنبہ کیاہے- انہوں نے کہاکہ ایران پر اسرائیلی حملہ نقصان دہ ہوگا- جس کے اثرات اسرائیل پر سو سال تک رہیں گے-