دوشنبه 05/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل نے گولان میں بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کر دیا

اسرائیل نے مقبوضہ علاقے’’ گولان‘‘میں تاریخ کی سب سے بڑی مشقیں شروع کردی ہیں- اسرائیلی ریڈیو کے مطابق گولان میں شروع کی گئی فوجی مشقوں کا افتتاح وزیر دفاع ایہود باراک اور آ رمی چیف گابی اشکنازی نے کیا -

اسرائیل عدالت نے صحافی کے قاتل فوجیوں کو بری کردیا

اسرائیلی فوجی عدالت نے فلسطینی صحافی فضل شناعہ اور اس کے ساتھ شہید ہونے والے تیرہ فلسطینیوں کے قاتل فوجیوں کو بری قرار دیا ہے-

غرب اردن سے انخلاء کی پیشکش، اسرائیلی فریب کا نیا جال

اسرائیل نے فلسطینی عوام کو ان کے بنیادی حقوق سے محروم کرنے اور صدر محمود عباس کو اپنے جال میں پھنسانے کا ایک نیا وار کیا ہے-

گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے فلسطینیوں کے مطالبات تسلیم کرلینے چاہیے

اسرائیلی خفیہ ادارے کے تین سابق سربراہان نے حکومت سے فلسطینیوں کے مطالبات کے تسلیم کرتے ہوئے قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ کیا ہے-

فلسطینی مذاکرات کاروں سے نہیں حماس سے محبت کرتے ہیں: اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اعتراف کیا ہے کہ غزہ پر وسیع پیمانے پر حملہ کیا گیا تو اسرائیلی کو اس کے منفی نتائج کا سامنا کرنا پڑا گا- اسرائیلی ٹیلی ویژن کو انٹرویو دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ہم غزہ میں حماس کے آخری ٹھکانے کو بھی تباہ کردیں تب بھی حماس رہے گی-

ہسپانوی عدالت میں دائر مقدمات ختم کرنے کے لیے اسرائیلی کوششیں

اسرائیلی اٹارنی جنرل ہسپانوی عدالت میں ان چھ اعلی حکام کے خلاف دائر مقدمات ختم کرنے کے لیے کوشاں ہے-

اسرائیلی فوج اور خفیہ اداروں میں غزہ کی ناکہ بندی سے متعلق شدید اختلافات

اسرائیلی فوج اور داخلی سلامتی سے متعلق خفیہ ادارے ’’شاباک‘‘ کے درمیان غزہ کی جنگ بندی سے متعلق شدید اختلافات پیدا ہوگئے ہیں-

اسرائیلی فلسطینی مذاکرات کی کامیابی سے پر امید نہیں :باراک

اسرائیلی نائب وزیراعظم اور وزیردفاع ایہود باراک نے کہاہے کہ انہیں رواں سال کے اختتام تک فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات کی کامیابی کی توقع نہیں-

اسرائیلی فوجی ماہرین جارجیا کی مدد کررہے ہیں

اسرائیلی فوجی ماہرین جارجیا کی افواج کی بھرپور امداد کر رہے ہیں- ذرائع کے مطابق جارجیا‘اسرائیل کے تعلقات کا ثبوت یہ ہے کہ جارجیا کی فوج نے روسی افواج کو پسپا کردیا-

مفلوج قیدی کو اسرائیلی عدالت نے رہا کرنے سے انکار کردیا

اسرائیلی عدالت نے فلسطینی قیدی ربیع حرب کو رہا کرنے کی اپیل مسترد کردی- اس کی کمر کے مہرے ہلنے کی وجہ سے وہ مفلوج ہے اور اس کی حالت روز بروز خراب ہو رہی ہے-