سه شنبه 06/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل سے یہودیوں کی واپسی میں اضافہ

اسرائیل میں آباد یہودی آبادکاروں کی واپسی اور ترک وطن میں نمایاں اضافہ جبکہ بیرون اسرائیل سے آنے والوں میں ریکارڈ کمی دیکھی گئی ہے-

’’فلسطینی شہریوں پر یہودی آبادکاروں کے تشدد کا اعتراف‘‘

انسانی حقوق کے ایک عالمی ادارے ’’قانون موجود ہے‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیلی پولیس فلسطینی شہریوں پر یہودی آبادکاروں کے حملوں کا اعتراف کیا ہے-

اسرائیلی پولیس نے موبائل کمپنیوں سے مزید معلومات کا مطالبہ کردیا

اسرائیلی پولیس نے موبائل فون کمپنیوں سے شہریوں کا موبائل ریکارڈ کی تفصیلات بہتر بنانے کے لیے مزید معلومات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا ہے-

امریکہ کے دو سو چالیس یہودی اسرائیل پہنچ گئے

امریکہ میں آباد دو سو چالیس یہودی اسرائیل پہنچ گئے- اسرائیلی ائیرپورٹ ’’لد‘‘ میں ان کا استقبال وزیر خارجہ زیپی لیفنی نے کیا-

صہیونیوں کی اکثریت نے فلسطینیوں سے امن ناممکن قرار دیا

اسرائیلی عوام کی اکثریت نے فلسطینی شہریوں کے ساتھ مستقل امن کے قیام کو خارج از امکان قرار دیا ہے-

’’اسرائیل میں حساس نوعیت کی سپیشل فورس کا قیام‘‘

اسرائیلی نے تاریخ میں پہلی مرتبہ حساس قسم کی خفیہ اسپیشل فوج قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو آئندہ اسرائیل کو درپیش جنگجوں میں کلیدی کردار ادا کرے گی-

’’اسرائیل کا سال 2009ء کے لیے 92.2 بلین ڈالر کا بجٹ‘‘

اسرائیل نے سال 2009ء کے لیے 92.2 بلین ڈالر کا بجٹ بحث کے لیے پیش کیا ہے- اسرائیلی وزارت خزانہ کے مطابق اسرائیل میں معاشی ترقی کے باعث بجٹ خسارہ 4.2 فیصد سے کم کر کے 3.5 فیصد کردیا گیا ہے-

گیلاد کی رہائی کے لیے ہر قیمت دینے کو تیار ہیں: اسرائیل

اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ تل ابیب اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے پاس قید اسرائیلی سپاہی کی رہائی کے لیے ٹھوس اقدامات کررہا ہے-

مصر قیدیوں کا مسئلہ تین ماہ میں نمٹانا چاہتا ہے: اسرائیلی اخبار

اسرائیلی اخبار ’’معاریف‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ مصر اسرائیل اور فلسطین کے درمیان قیدیوں کا تنازعہ تین ماہ کے اندر نمٹانا چاہتا ہے-

سلام فیاض اور ایہود باراک کے درمیان اہم ملاقات

غرب اردن میں فتح کے وزیر اعظم سلام فیاض اور اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک ہفتے کے روز تل ابیب میں اہم ملاقات کررہے ہیں- مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق فریقین کے درمیان یہ ملاقات اپنی نوعیت کی اہم ملاقات ہے-