
شائول موفاز پر جنگی جرائم کے الزامات
جمعہ-5-ستمبر-2008
اسرائیلی حکومت کے مشیر برائے قانونی امور کے دفتر سے جاری ایک حالیہ رپورٹ میں وزیر مواصلات اور سابق آرمی چیف شائول موفازپر فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں-
جمعہ-5-ستمبر-2008
اسرائیلی حکومت کے مشیر برائے قانونی امور کے دفتر سے جاری ایک حالیہ رپورٹ میں وزیر مواصلات اور سابق آرمی چیف شائول موفازپر فلسطینیوں کے خلاف جنگی جرائم کے الزامات عائد کیے گئے ہیں-
جمعہ-5-ستمبر-2008
اسرائیل پولیس نے جمعرات کو ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ صہیونی ریاست کے وزیراعظم ایہود اولمرٹ پربدعنوانی اوربخشیش لینے کے مختلف مقدمات میں فرد جرم عاید کرنے کا فیصلہ آئندہ چند دنوں میں کرے گی.
جمعرات-4-ستمبر-2008
اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی سے مزاحمت کاروں کے فدائی حملوں سے متاثرہ یہودیوں کے لیے حرجانہ طلب کیا ہے-
جمعرات-4-ستمبر-2008
اسرائیل نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گیلاد شالیت اور دیگر قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں نرمی کا مظاہرہ کرے-
بدھ-3-ستمبر-2008
اسرائیل کے سیاسی اور سماجی حلقوں کی جانب سے وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کی فلسطینیوں کے ساتھ مصالحت کی کوششوں پر کڑی نکتہ چینی کی جارہی ہے-
بدھ-3-ستمبر-2008
اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے کہا ہے کہ غزہ کے ساتھ کی گئی جنگ بندی مغوی سپاہی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے بہترین موقع ہے- اس موقع پر اسرائیل اور غزہ کو مشکل فیصلے کرنا ہوں گے-
منگل-2-ستمبر-2008
اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے لبنانی تنظیم حزب اللہ کی جانب سے افریقہ ،ایشیا اور جنوبی امریکا میں اسرائیلی تاجروں کواغوا کرنے کی پانچ سازشوں کو ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے.
پیر-1-ستمبر-2008
اسرائیل کی ہائی کورٹ نے کنیسٹ کے سابق عرب رکن عزمی بشارہ سے اسرائیلی شہریت واپسی سے متعلق درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔
پیر-1-ستمبر-2008
اسرائیل کے صدر شمعون پیریز کے خیال میں عالم عرب اور اسرائیل کے مفادات ایک ہیں- دونوں فریق مشرق وسطی میں قیام امن چاہتے ہیں-
پیر-1-ستمبر-2008
ماہرین کی توقع سے بڑھ کر اسرائیل کی اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) سے جنگ بندی کامیاب رہی ہے جبکہ آئندہ تین ماہ کے اندر حالات تبدیل ہوسکتے ہیں- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ہارٹز کے مطابق جنگ بندی کا باقاعدہ معاہدہ طے نہیں پایا-