پنج شنبه 08/می/2025

بیت المقدس

اسرائیلی کابینہ کا اجلاس مچھلی منڈی بن گیا

اسرائیلی کابینہ نے ہفتہ وار اجلاس میں عدلیہ کے اختیارات محدود کرنے کے حوالے سے بل کی منظوری دے دی- یہ بل وزیر قانون ڈینئل فریڈ مین نے پیش کیا تھا اور فریڈمین بل کے نام سے مشہور ہے-

حماس جنگ بندی کی آڑ میں طاقت جمع کررہی ہے :اسرائیلی اپوزیشن

اسرائیلی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف’’اسرائیل بیتنا‘‘کے سربراہ لیبر مین نے حکومت کو متنبہ کیا ہے کہ جنگ بندی کی آڑ میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) جنگ بندی کی آڑ میں اپنی طاقت جمع کررہی ہے -

ایرانی صدر کو اغوا کرکے عالمی عدالت میں مقدمہ چلایا جا سکتا ہے

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق جاسوس رفی ایتان نے کہا ہے کہ ایرانی صدر محمود احمدی نژاد کو اغوا کرکے عالمی عدالت میں پیش کرکے ان کے خلاف مقدمہ چلایا جاسکتا ہے۔

شمعون پیریز کی شامی صدر کو دورہ اسرائیل کی دعوت

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے شام کے صدر بشار الاسد کو ایک دفعہ پھر دورہ تل ابیب کی دعوت دی ہے-

اسرائیلی اٹارنی جنرل کا عدالت سے ریماوی کو عمر قید دینے کا مطالبہ

اسرائیلی اٹارنی جنرل نے ملک کی سب سے بڑی عدالت سے سابق اسرائیلی وزیر کے قتل کے الزام میں گرفتار مجدی ریماوی کو عمر قید سنانے کا مطالبہ کیاہے-

شمالی امریکہ سے دوسو یہودی اسرائیل پہنچ گئے

شمالی امریکہ کے دوسو یہودی اسرائیلی دعوت پر تل ابیب پہنچ گئے- ذرائع کے مطابق وزیراعظم ایہود اولمرٹ نے خود ائیرپور ٹ پر ان کا استقبال کیا -

اولمرٹ وزیر دفاع پر برس پڑے

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ اور وزیر دفاع ایہود باراک کے درمیان شدید نوک جھونک کی اطلاعات ہیں

’’لبنان جنگ کے نتائج شرمناک تھے، اسرائیلی جنرل کا اعتراف‘‘

اسرائیلی جنرل نے اعتراف کیا ہے کہ صہیونی فوج کسی جنگ کا سامنا کرنے کی اہلیت نہیں رکھتی-

بجٹ کی کمی کے باعث اسرائیلی فوج کی تشکیل نو کا عمل مشکلات کا شکار

اسرائیل کے معاشی حالات سے فوج کی صلاحیتوں پر منفی اثرات مرتب ہوں گے- 2006ء کی لبنان جنگ کے بعد اسرائیلی فوج کی تشکیل نو میں مشکلات پیش آئیں گی-

گیلاد کی رہائی کے لیے بھاری قیمت دینے کو تیار ہیں: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر برائے لوکل گورنمنٹ بنیامین الیعیزر نے کہا کہ حکومت گیلاد کی رہائی کے لیے ہر ممکن اٹھانے کو تیار ہے -