پنج شنبه 08/می/2025

بیت المقدس

صحرائے نقب کی مسجد کو مسار کرنے کا حکم کالعدم قرار دیں

اسرائیلی پارلیمان (کنیسٹ) کے عرب رکن طالب الثانی نے اسرائیلی وزیر داخلہ میئر شتریت سے کہا ہے کہ نقب کی وادی نیام میں موجود مسجد کو مسمار کرنے سے باز رہیں-

مزاحمت کے خلاف طاقت کے تمام وسائل استعمال کیے جائیں: اسرائیلی وزیر

اسرائیلی وزیر داخلہ آفی دیختر نے حکومت اور فوج سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کاروں کو کچلنے کے لیے طاقت کے تمام تر ذرائع استعمال کیے جائیں-

مقبوضہ بیت المقدس اسرائیلی قبضے ہی میں رہے گا: زیپی لیونی

اسرائیل کی متوقع وزیراعظم اور موجودہ وزیر خارجہ زیپی لیونی نے فلسطینی پناہ گزینوں کی واپسی ‘ بیت المقدس اور جولان کی پہاڑیوں کے مسئلہ کے حوالے سے اسرائیلی موقف کا اعادہ کیا ہے-

القدس سے متعلق مذاکرات نہیں ہو رہے :اسرائیل

اسرائیل نے فلسطینی اتھارٹی سے جاری مذاکرات میں مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق بات چیت سے متعلق خبروں کی تردید کی ہے-

اسرائیلی وزیرخارجہ لیفنی کی کادیما پارٹی کے انتخاب میں برتری

اسرائیل میں رائے عامہ کے جائزوں کے مطابق وزیرخارجہ زیپی لیفنی کوحکمران کادیما پارٹی کی سربراہی کے لئے آئندہ بدھ کوہونے والے انتخابات میں اپنے قریب ترین حریف پر 15 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے

اسرائیلی وزیراعظم نئے پارٹی سربراہ کے انتخاب کے فوراًبعدعہدہ چھوڑدیں گے

درایں اثناء اسرائیلی وزیراعظم ایہوداولمرٹ کے ایک معتمدخاص نے کہا ہے کہ رواں ماہ کے دوران کادیما پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب کے فوراًبعداولمرٹ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں گے

فلسطینی صدر کے بیٹے کا اسرائیلی ٹی وی چینل کے خلاف مقدمہ

فلسطینی صدر محمود عباس کے صاحبزادےطارق عباس کے وکیل کریم شحادہ ایڈووکیٹ نے اسرائیلی ٹی وی چینل ۔ 1 کے خلاف ازالہ حیثیت عرفی کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔

اسرائیلی فوج کی لبنان کے خلاف نئی جنگ کی تیاریاں

اسرائیلی فوج لبنان کے خلاف ایک اور جنگ کی تیاری کررہی ہے- تل ابیب سے عبرانی زبان میں شائع ہونے والے اخبار ہارٹز نے ریزرو فوجی افسر کے حوالے سے نقل کیا کہ ان کمزوریوں کی اصلاح پر کام کیا جارہا ہے

شمالی فلسطین میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ دو پائلٹ ہلاک

اسرائیل کا ایک جنگی ہیلی کاپٹر دوران پرواز گر کر تباہ ہوگیا جس میں موجود دو ہوا باز موقع پر ہلاک ہوگئے- اسرائیلی سرکاری ذرائع کے مطابق ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا-

اسرائیلی صدر نے ایران کے خلاف حملوں کی مخالفت کردی

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اسیران کے خلاف حملے کی مخالفت کردی- انہوں نے کہا کہ وہ تہران کے خلاف طاقت کے استعمال کی مخالفت کریں گے-