
لیونی کو حکومت بنانے کی دعوت
منگل-23-ستمبر-2008
اسرائیل کی وزیر خارجہ زپی لیونی نےصدر کی طرف سے نئی مخلوط حکومت تشکیل کی دعوت قبول کر لی ہے۔
منگل-23-ستمبر-2008
اسرائیل کی وزیر خارجہ زپی لیونی نےصدر کی طرف سے نئی مخلوط حکومت تشکیل کی دعوت قبول کر لی ہے۔
منگل-23-ستمبر-2008
لیپا شملتزر ایک انتہائی قدامت پسند یہودی گلوکار ہیں، وہ ہر لمحہ قدامت پسند یہود کی تعریف میں ہی رطب اللسان رہتے ہیں۔
پیر-22-ستمبر-2008
اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے کہا ہے کہ اسرائیل میں سیاسی تبدیلیوں کے باوجود فلسطینی اتھارٹی سے مذاکرات جاری رہیں گے-
پیر-22-ستمبر-2008
فلسطینی اتھارٹی میں القدس سے کے چیئرمین احمد روحیطی نے انکشاف کیا ہے کہ اسرائیل دو ہزار بیس تک القدس میں مزید دس لاکھ یہودیوں کو بیرون ملک سے لاکر آباد کرنے کی منصوبہ بندی کررہا ہے-
اتوار-21-ستمبر-2008
مغوی اسرائیلی فوجی گیلادشالیت کے والدین نے حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ ان کے بیٹے کی بازیابی میں کوتاہی برت رہی ہے-
ہفتہ-20-ستمبر-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ بدعنوانیوں کے الزامات کے سائے میں اپنے عہدے سے جلدسبکدوش ہورہے ہیں جبکہ اسرائیلیوں کو توقع ہے کہ ان کی جانشین زیپی لیونی''مسزکلین'' کے طورپراپنے عہدے پرفائزہوں گی جو اپنی پارٹی کو متحد رکھنے کے لئے کوشاں ہیں.
ہفتہ-20-ستمبر-2008
اسرائیلی ایٹمی پلانٹ ’’دیمونا‘‘ میں معمر انجینئروں کی ریٹائرمنٹ اور نو عمر افراد کی تعیناتی نے حکام کو ایک نئے مخمصے کا شکار کردیا ہے -
ہفتہ-20-ستمبر-2008
اسرائیل نے فلسطین اتھارٹی کو مقبوضہ بیت المقدس میں کسی قسم کی سرگرمیوں سے متنبہ کیا ہے-
جمعہ-19-ستمبر-2008
اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ہاں اسرائیلی جنگی اسیر گیلاد شالت کے اہل خانہ نے الزام عائد کیا ہے کہ حکومت جان بوجھ کر گیلاد کی رہائی کے معاملے کو الجھا رہی ہے-
جمعرات-18-ستمبر-2008
اسرائیلی نائب وزیردفاع نے فلسطینیوں کے خلاف یہودی آبادکاروں کی غنڈہ گردیوں میں اضافے کا اعتراف کیا ہے -انہوں نے کہا کہ یہودی آبادکاروں کی اسرائیلی فوج کے خلاف بدمعاشی بھی بڑھ گئی ہے-