
’’مزاحمت کاروں کے ساتھ جنگ بندی اولمرٹ کی سیاسی غلطی تھی‘‘
جمعہ-26-ستمبر-2008
اسرائیلی نائب وزیر اعظم حائیم رامون نے سبکدوش وزیرا عظم ایہود اولمرٹ کی جانب سے غزہ میں اسلامی تحریک مزاحمت(حماس) اور دیگر مزاحمتی تنظیموں سے کی گئی جنگ بندی کو اولمرٹ کی سیاسی غلطی قراردیا ہے-