
شاؤل موفاذ نے سیاست سے علیحدگی کا حتمی فیصلہ ابھی تک نہیں کیا
پیر-6-اکتوبر-2008
اسرائیلی کدیما پارٹی کی قیادت کے لیے انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ شاؤل موفاذ نے ابھی تک سیاست سے علیحدہ ہونے یا نہ ہونے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا-
پیر-6-اکتوبر-2008
اسرائیلی کدیما پارٹی کی قیادت کے لیے انتخابات میں ناکامی کے بعد وزیر ٹرانسپورٹ شاؤل موفاذ نے ابھی تک سیاست سے علیحدہ ہونے یا نہ ہونے کا حتمی فیصلہ نہیں کیا-
پیر-6-اکتوبر-2008
اسرائیل نے ایران کے متوقع حملہ کے پیش نظر اپنی ایٹمی تنصیبات کے قریب غیر معمولی صلاحیت کے حامل دو فضائی راڈار نصب کرنے کافیصلہ کیاہے-
پیر-6-اکتوبر-2008
اسرائیلی ماہرین معاشیات نے ملک میں ایک بڑے معاشی بحران کی طرف اشارہ کیا ہے- پانچ بڑی کمپنیوں کی بندش کو معاشی بحران کا پیش خیمہ قرار دیا ہے-
بدھ-1-اکتوبر-2008
بیت المقدس . امریکا نے جدید قسم کا میزائل شکن ریڈار نظام اسرائیل کے حوالے کردیے ہیں جس کا مقصد ایران کی طرف سے ممکنہ بیلسٹک میزائل حملوں کے خطرات کو روکنا ہے۔ اس امر کا انکشاف اسرائیل کے سرکاری ریڈیو چینل نے اپنے ایک نشرئیے میں کیا۔
پیر-29-ستمبر-2008
امریکا نے اسرائیل کو جدید میزائل شکن راڈار نظام مہیا کیا ہے جو ایران کی جانب سے کسی میزائل حملے کی صورت میں اس کی پیشگی اطلاع دے گا.
اتوار-28-ستمبر-2008
روزنامہ ’’ہارٹس‘‘ نے رپورٹ شائع کی ہے کہ اسرائیلی پولیس نے حالیہ اولمپک کھیلوں سے قبل چین کے پولیس افسران کی خفیہ تربیت کی تھی
اتوار-28-ستمبر-2008
کدیما پارٹی سے تعلق رکھنے والی اسرائیلی وزیرخارجہ تزیپی لیونی نے وزیر ٹرانسپورٹ شائول موفاذ سے ملاقات کی - یہ اس ہفتے میں ان کی پہلی ملاقات ہے -
اتوار-28-ستمبر-2008
اسرائیل کے صدر شمعون پیریز نے عرب رہنماؤں کو مقبوضہ بیت المقدس میں امن کانفرنس کے انعقاد کی دعوت دی ہے-
اتوار-28-ستمبر-2008
اسرائیل نے فتح کے عسکری ونگ اقصی بریگیڈ کے چوبیس ارکان کو مزاحمت سے دستبرداری کی یقین دہانی کے بعد عام معافی دے دی-
ہفتہ-27-ستمبر-2008
اسرائیلی وزیرخارجہ زیپی لیونی نے فلسطینیوں سے عدم تشدد کی سیاست اپنانے کا کہا ہے- زیپی لیونی کے دفتر کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ تشدد سے فلسطینیوں کو کوئی قومی اہداف حاصل نہیں ہوں گے-