جمعه 09/می/2025

بیت المقدس

فلسطنیوں کے خلاف یہودیوں کی نفرت پر انتہا پسند تیل جھڑک رہے ہیں

یہودیوں کی فلسطین دشمنی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ آج کل فلسطین کا مقبوضہ شہر عکا یہیودیوں کی نفرت اور دشمنی کا خاص ھدف ہے۔ مقامی عرب شہریوں پر یہودیوں کے حالیہ حملوں کے بعد انتہا پسند یہودی آباد کار دیگر یہودیوں کو فلسطنیوں پر بڑھ چڑھ کر حملے کرنے پر اکسا رہے ہیں،

اسرائیل نے الخلیل میں فلسطینی سکیورٹی فورسز کی تعیناتی کی حمایت کر دی

فلسطینی اتھارٹی کے زیر انتظام سکیورٹی فوسز کو الخلیل میں سکیورٹی کا نظام سپرد کرنے کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کی سترہ تاریخ کو الخلیل شہر میں سات سو سکیورٹی اہللکار تعینات کئے جائیں گے۔ اس مقصد کے لیے اسرائیل سے بھی منظوری حاصل کر لی گئی ہے۔

اسرائیلی فضائی حملوں کا مقصد لبنان کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی ہونا چاہئے

اسرائیلی فوج کی ہائی کمان کے شعبہ پلاننگ اور آپریشنز کے سابق سربراہ جنرل غیورا آئی لینڈ کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ متوقع جھڑپوں کے بعد صہیونی فضائی حملوں کے ذریعے لبنان کا بینادی ڈھانچہ تباہ کیا جانا چاہئے۔

برطانیہ: امدادی عشائیے میں بلیئر کا اسرائیل دوستی کا دعوی

سابق برطانوی وزیر اعظم گورڈن براؤن نے کہا ہے کہ ایران کی کسی بھی "غلطی کا ارتکاب" صرف اسرائیل کے لئے دھمکی نہیں بلکہ یہ ساری دنیا کے امن کے لئے خطرہ ہے۔

گیلاد کے معاملے پرغلطیاں ہوئیں: اولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ہاں مغوی جنگی قیدی گیلاد شالیت کی رہائی سے متعلق غلطیاں ہوئیں-

اسرائیل کا الخلیل میں فلسطینی سیکورٹی کی تعیناتی پر اتفاق

اسرائیل نے غرب اردن کے شہر الخلیل شہر میں فلسطین سپیشل فورس کی تعیناتی سے متعلق فلسطینی اتھارٹی کی تجویز قبول کرلی ہے-

اسرائیل، ماسکو تہران دفاعی معاہدہ رکوانے میں ناکام

اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے روس کی جانب سے ایران کو جدید میزائل شکن فراہمی روکنے کے لیے روس کا سر کاری دورہ کیا-

غرب اردن اور القدس میں دس ہزار مکانات کی تعمیر کا انکشاف

اسرائیلی اخبار’’ہارٹز‘‘ نے انکشاف کیا ہے کہ سبکدوشی کا اعلان کرنے والے اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے اپنے دور حکومت میں غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس میں دس ہزار مکانات تعمیر کرائے-

نیتن یاہو کی غرب اردن کو اقتصادی طور پر تقسیم کرنے کی تجویز

اسرائیل کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت لیکوڈ کے راہنما بنیامین نیتن یاہو نے غرب اردن کو اقتصادی طور پر دو الگ الگ علاقوں کی حیثیت میں تقسیم کرنے کی تجویز دی ہے کہ دونوں ایک دوسرے سے الگ الگ ہوں-

مغربی کنارے سے انخلاء کے متعلق بیانات میرا ذاتی موقف ہے : ایہوداولمرٹ

اسرائیلی وزیر اعظم ایہوداولمرٹ نے کہاہے کہ مغربی کنارے سے انخلاء کے متعلق میرے بیانات ذاتی موقف ہے- آئندہ حکومت اس پر عمل کی پابند نہیں ہے-