جمعه 09/می/2025

بیت المقدس

اسرائیل میں ’’سیاہ اوراق ‘‘ کی اشاعت پر پابندی

اسرائیلی حکام نے معروف عبرانی روزنامے’’یدیعوت احرونوت‘‘ کو 1948ء میں یہودیوں کے ہاتھوں فلسطینیوں پر مظالم کی تفصیلات شائع کرنے سے روک دیا-

لبنان سے طویل مدتی امن منصوبے کی اسرائیلی تجویز

اسرائیلی محکمہ خارجہ کی ذیلی ادارہ برائے دفاعی منصوبہ بندی کے چیئرمین عیران عتسیون نے تجویز دی ہے حکومت کو لبنان کے ساتھ طویل مدتی امن معاہدہ کر لینا چاہیے-

شام، لبنان اور فلسطین سے امن بقائے باہمی کانیا اسرائیلی عزم

اسرائیلی ویز دفاع اور نائب وزیر اعظم ایہود باراک نے ایک نئے امن منصوبے کا انکشاف کیا ہے جس کامقصد فلسطین ، شام اور لبنان کے ساتھ امن بقائے باہمی کو یقینی بنانا ہے۔

نامزد وزیراعظم کو دو ہفتے کی مہلت

اسرائیل کے صدر شمعون پیریز نے نامزد وزیر اعظم زپی لیونی کو مخلوط حکومت قائم کرنے کے لیے مزید دو ہفتوں کی مہلت دیدی۔

حکومت کو فلسطینیوں سے جلد از جلد قیدیوں کا تبادلہ کرنا چاہیے

اسرائیلی رکن پارلیمنٹ کے رکن یوسی بیلین نے حکومت سے مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے فلسطینی اسیران کو رہا کرنے کا مطالبہ کیاہے-

ایف 35 طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں عالمی مالیاتی بحران آڑے

عالمی مالیاتی بحران کے بعد اسرائیل امریکہ سے ایف 35 طیاروں کی خریداری کے معاہدے میں ترمیم کے راستے تلاش کررہاہے-

اسرائیل کا سعودی عرب کے امن منصوبہ کو تسلیم کرنے پرغور

اسرائیلی رہ نما صہیونی ریاست اورعرب دنیا کے درمیان جامع امن کے قیام کے لئے سعودی عرب کی جانب سے پیش کئے گئے امن منصوبہ پر سنجیدگی سے غورکر رہے ہیں.یہ بات اسرائیلی وزیر دفاع ایہود باراک نے اتوار کواسرائیل کے فوجی ریڈیوسے گفتگو کرتے ہوئے کہی ہے.

گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے یہودیوں کا مظاہرہ

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے مغوی اسرائیلی فوجی گیلاد شالیت کی رہائی کے لیے اسرائیلی دباؤ کو مسترد کردیا- حماس کے ترجمان سامی ابوزہری نے کہاہے کہ گیلادشالیت کا مسئلہ قیدیوں کے تبادلے سے منسلک ہے -

تل ابیب نے اسیران کے بارے میں حماس کی شرائط تسلیم کرنے سے انکار کر دیا

اسرائیلی وزارت دفاع نے اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے ساتھ گیلاد شالیت کی رہائی سے متعلق بات چیت میں پیش رفت سے انکار کیا ہے-

اسرائیل میں "جدید صہیونیت” نامی نسل پرست تنظیم کے قیام کا اعلان

بنیاد پرست یہودیوں کے ایک گروہ نے مقبوضہ شہر الجلیل میں ایک نئی تنظیم کے قیام کا اعلان کیا ہے جسے جدید صہیونیت کا نام دیا گیا ہے-