
اسرائیلی وزیراعظم کو دس سال قید کی سزا ہوسکتی ہے
اتوار-30-نومبر-2008
اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرٹ کو کرپشن کیس میں دس سال قید کی سزا ہوسکتی ہے- اسرائیل کے اٹارنی جنرل مینی مزوز نے ایہود اولمرٹ کو آگاہ کردیا ہے کہ چند دنوں میں ان کے خلاف چارج شیٹ عدالت کو پیش کردی جائے گی