
نئے سال کی آمد پر اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت جانے سے روک دیا
جمعہ-12-دسمبر-2008
اسرائیل نے اپنے شہریوں کو بھارت میں ممبئی حملوں کے بعد نئے سال کا تہوار منانے کیلئے گوا جانے سے منع کردیا- اسرائیلی انسداد دہشت گردی بیورو کے مطابق نئے سال کے موقع پر دہشت گرد بھارت میں سیاسی مقامات کو نشانہ بناسکتے ہیں-